’احسان اللہ احسان کے فرار کی تحقیقات ہو رہی ہیں‘

وفاقی وزیر داخلہ برگیڈیئر اعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ احسان اللہ احسان کے فرار کی تحقیقات ہو رہی ہیں

2/17/2020

وفاقی وزیر داخلہ برگیڈیئر اعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ احسان اللہ احسان کے فرار کی تحقیقات ہو رہی ہیں

وفاقی وزیر داخلہ برگیڈیئر اعجاز شاہ نے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے فرار ہونے سے متعلق خبروں کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ اس بارے میں تحقیقات ہو رہی ہیں۔

ترجمان تو ہمیشہ پکڑے جاتے ہیں! Image caption وفاقی وزیر داخلہ نے اس بارے میں مزید تفصیلات بتانے سے گریز کیا اور کہا کہ احسان اللہ احسان کے بارے میں قوم کو جلد خوشخبری ملے گی واضح رہے کہ احسان اللہ احسان فوج کی تحویل میں تھے اور فوجی حکام کے مطابق کالعدم تنظیم کے ترجمان نے خود کو سکیورٹی فورسز کے حوالے کیا تھا۔ احسان اللہ احسان کے بارے میں یہ خبریں بھی سامنے آرہی ہیں کہ وہ اس وقت ترکی میں ہیں تاہم اس بارے میں وزارت داخلہ کے حکام کا کہنا ہے کہ ترکی کے متعقلہ حکام سے اس ضمن میں رابطہ کیا جارہا ہے۔ وزارت داخلہ کے ایک اہلکار کے مطابق ایف آئی اے کے سربراہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ملک کے تمام ایئرپورٹس پر امیگریشن کے ریکارڈ کے علاوہ ایران اور افغانستان کی سرحد پر قائم امیگریشن چیک پوسٹوں سے گذشتہ ایک ماہ کے ریکارڈ کی چھان بین کر کے وزارت داخلہ کو آگاہ کریں۔ احسان اللہ احسان کے سکیورٹی فورسز کی تحویل سے فرار ہونے کے بارے میں پارلیمنٹ میں حزب مخالف کی جماعتوں نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن کے خلاف مقدمات درج کرنے پر توجہ دے رہی ہے جبکہ ’احسان اللہ احسان جو کہ ایک مبینہ شدت پسند ہے وہ ریاستی اداروں کی تحویل سے فرار ہو گیا ہے۔‘ اپوزیشن کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ پیرس میں جاری فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار ہونے کے بارے میں پاکستانی حکام سے ضرور پوچھا جائے گا۔ حکومتی لاعلمی یاد رہے کہ احسان اللہ احسان کے پاکستانی فوج کی حراست سے فرار ہونے کے دعوے کے فوری بعد میں جب وزیر داخلہ برگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ سے سوال کیا گیا تو انھوں نے کہا کہ انھیں اس بارے میں کوئی علم نہیں ہے۔ جب ان سے یہ پوچھا گیا کہ کیا بطور وزیر داخلہ انھوں نے متعلقہ اداروں سے اس بارے میں جاننے کی کوشش کی تو رابطہ منقطع کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک سے جب یہ سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ’جیسے آپ نے سنا ہے، میں نے بھی سنا ہے۔‘ جب ان سے احسان اللہ احسان کے پاکستان کی تحویل میں ہونے سے متعلق سوال پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ’میرے علم میں نہیں کہ ادھر ہے کہ نہیں ہے۔‘ متعلقہ عنوانات مزید پڑھ: BBC News اردو

Apny bandy ki tahkikay kon karta hy Agencies ke tahqeeqaat agencies se....wah wah.. Wafaqi Wazire Dakhila na ahal hai aisa mujrim en sai kaisy Fara how's. Farar karwaya hoga Kakakakakakakakakaka honestly... Tehqeeq ho rahi hay... What a joke 1971 کے بارے میں تحقیقات کا کیا بنا؟ کتنے فوجی اور سیاستدان انصاف کے شکنجے میں آئے؟

تحقیقات کرنے میں وقت ضائع کرنے سے بہتر ہیں کوئی اور کارنامہ انجام دے دو اس عالی شان فرار کا قصہ اب بچوں کو بھی پتہ ہے Chairman NAB Javed Iqbal Sar ta Paa can do it amicably Lol PTI minister Ijaz just woke up after one month of AhsanullahAhsan escape, when 'Dulah kaey badh kuch Barrati Bhi Ghaib Hein' ( after groom other wedding party r missing). Just heard Lakhvi is also missing w family. Xadeejournalist ZaraHatKay_Dawn TalatHussain12 najamsethi

تحقیقات مطلب بات ختم برف پر ان کو لٹا کر مارا جاۓ جن کی تحویل میں تھا چپ غدار

احسان اللہ احسان واقعی فرار ہوگئے،حکومت نے تصدیق کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی سرکاری سطح پر تصدیق کیسے فرار ہوا ؟ مگر کیسے ؟

APS ke shuhada ka khoon raigan nhi jai ga.. Insha Allah شرم کس کو مگر نہیں آتی!!!! ان باتوں کی وجہ سے ہی تو پاکستان کو بدنام کرنے کا موقع ملتا ہے انڈیا کو۔ اس طرح کے اقدامات اسامہ کی رہائش ایجنسیوں کی مرضی سے تھی کو سچ ثابت کرتے ہیں۔ کتے کی طرح پالا فرار کروایا تحقیقات کس چیز کا کرے گا حرام کے نسل Hahahaha

احسان اللہ احسان کا احسان آج کوئٹہ میں چکاہ دیا قوم کو خوشخبری مل گئی Government drama Why do they need to investigate? They did what they ought to do giving a statement like this. The job is done. They may not give anything yet they are giving a fantastic game of thrones based on fact for the elites. EhsanullahEhsan BreakingNews Pakistan

AzizPashteen4 hahahahahHahHH So sad and so tragic it's all just really disappointing specially from our agencies.

پاکستان کے افغان مہاجرین کی میزبانی کے چالیس سنہری سالپاکستان کے افغان مہاجرین کی میزبانی کے چالیس سنہری سال اس پس منظر میں ، پاکستان دنیا کی چند قوموں میں نہایت فخرسے کھڑا ہے کیونکہ ہم نے چالیس طویل عرصے سے چالیس لاکھ سے زائد افغان مہاجرین کو فراخ دل پناہ گاہیں اور مکانات فراہم کیے ہیں, ShehryarAfridi1

ہاتھ سے بھگا کے اور اب تحقیقات ہو رہی ہے واہ۔۔ اس کا مطلب ہے آپ پاکستان کے عوام کو کتنا بیوقوف سمجھتے ہیں۔۔۔۔ گھنٹہ ہی لطیفہ آچھا ہیں کیس زمانے میں رہتے ہو بہائ تحقیقات کیجئے، خوب کیجئے، بس APS PESHAWAR کے قتل شدہ بچوں کے والدین کو جواب دو ھھھھھ ا س کو برف کی سل پر ننگھا لٹائیں یہ سب بتا دے گا کہ اسے کیسے بگایا گیا ہے

Han is ma koi shak dashatgardo ka tikana GHQ GHQ

ماہواری کی جانچ کے لیے لڑکیوں کے کپڑے تک اتروا لیے گئےماہواری سے انڈیا کا تکلیف دہ رشتہ ایک بار پھر سے سرخیوں میں ہے کیونکہ انڈیا کی مغربی ریاست گجرات کے ایک گرلز کالج میں 68 لڑکیوں کے کپڑے اتارے گئے۔ India has become the worst country for women to live. No security, no respect, no justice, no equality & no rights for women in India. Very shamfull کتنا گھٹیا ملک ہے بھارت جو زات پات مذہب کے نام پے گھٹیا پن کی تختیاں سجائے بیٹھا ہے

خیبرپختونخوا حکومت کی بیمارنوزائیدہ بچوں کیلئےخصوصی یونٹس کے قیام کی ہدایت - ایکسپریس اردواس وقت ملک میں ہر ایک ہزار پیدائشوں میں 42 نوزائیدہ بچے اپنی زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں

مرحوم نعیم الحق کی عمران کے ساتھ جوانی کی تصاویر منظر عام پرآگئیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنمااور عمران خان کے

امریکی پائلٹ نے محبوبہ کے لیے منگنی کی انگوٹھی کو خلاء کی سیر کرواڈالیامریکی پائلٹ نے محبوبہ کے لیے منگنی کی انگوٹھی کو خلاء کی سیر کرواڈالی AmericanPilot Fiancee EngagementRing usairforce



شہباز شریف کا چینی اورگندم کی قیمتوں میں اضافے کی رپورٹ پر کارروائی کا مطالبہ

چینی اور آٹا بحران رپورٹ: اہم حکومتی اور سیاسی شخصیات ذمہ دار قرار

’جب چینی کے ساتھ گیم کھیلی گئی تو سرکار کہاں تھی‘

It Was Already Dangerous To Be Muslim in India. Then Came the Coronavirus

آٹا چینی بحران : وزیراعظم عمران خان نے ایک اور وعدہ پورا کردیا

اب کوئی طاقتور گروہ عوامی مفادات کا خون کرنے کے قابل نہیں رہے گا: وزیر اعظم

Boxer Amir Khan claims coronavirus is 'man-made' to test 5G

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

17 فروری 2020, پير خبریں

پچھلا خبر

صدر اردوغان کے کشمیر پر بیان پر انڈیا کی مذمت

اگلا خبر

اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات
فیصل واوڈا کا اپنے حلقے کی عوام کو راشن گھرگھر پہنچانے کا فیصلہ - لاہور سمیت مختلف شہروں میں آندھی اور موسلادھار بارش پنجاب حکومت نے امدادی رقم میں ہزاروں روپے اضافہ کر دیا ٹرک میں چھپ کرجانیکی کوشش ناکام،43افرادپکڑے گئے امدادی پیکج اعلانات تک محدود، اب تک کسی کو ایک روپیہ نہیں ملا: سراج الحق احساس کفالت پروگرام میں رجسٹرڈ خواتین کو یکمشت 12 ہزار دیں گے: ثانیہ نشتر نامور گلوکار و موسیقار سلمان احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا کرونا وائرس کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے: عثمان بزدار تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی کورونا وائرس سے صحت یاب - ایکسپریس اردو پاکستان میں کلوروکوین کا کورونا متاثرین پر استعمال کتنا موثر؟ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام پر عمل تیزی سے جاری ہے، ڈاکٹر ثانیہ نشتر Trump warns 'toughest week' ahead as global virus deaths top 60,000
شہباز شریف کا چینی اورگندم کی قیمتوں میں اضافے کی رپورٹ پر کارروائی کا مطالبہ چینی اور آٹا بحران رپورٹ: اہم حکومتی اور سیاسی شخصیات ذمہ دار قرار ’جب چینی کے ساتھ گیم کھیلی گئی تو سرکار کہاں تھی‘ It Was Already Dangerous To Be Muslim in India. Then Came the Coronavirus آٹا چینی بحران : وزیراعظم عمران خان نے ایک اور وعدہ پورا کردیا اب کوئی طاقتور گروہ عوامی مفادات کا خون کرنے کے قابل نہیں رہے گا: وزیر اعظم Boxer Amir Khan claims coronavirus is 'man-made' to test 5G ’مجھے داڑھی کاٹنے کی اجازت دی جائے، میں مولوی کی طرح اس دنیا سے نہیں جانا چاہتا‘ عوام میں شعور پیدا کرنے پر علمائے کرام کا شکریہ اد اکرتے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر Celebrating Hashim Khan کروناویکسین کا انسانوں پر تجربہ کامیاب؟ 14 افراد مکمل صحت مند سابق وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان گندم بحران میں ملوث قرار، رپورٹ تیار