Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:- جدہ میں جیل کی طرز پر انوکھے ریسٹورنٹ کا آغاز

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جدہ میں جیل کی طرز پر انوکھے ریسٹورنٹ کا آغاز مکمل تفصیل جانیے:

ریاض جیل کی مانند بنے ریسٹورنٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں نوجوانوں نے ایسا منفر ریسٹورنٹ کھولا ہے جسے دیکھ کر کسی جیل کا تصور ہوتا ہے ۔اس ریسٹورنٹ کو سعودی نوجوانوں نے جیل کی طرز پر ڈیزائن کیا ہے اور اس کے اندر باقاعدہ لاک اپ بنائے گئے ہیں تاکہ صارفین کو جیل کا تصور آئے

۔سوشل میڈیا پر اس ریسٹورنٹ کی ویڈیو وائرل ہوئی، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ویٹرز نے جیل کے قیدیوں کا لباس بطور یونیفارم زیب تن کیا ہوا ہے ۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو پر ایک صارف نے کمنٹ کیا کہ جب میں اس انوکھے ریسٹورنٹ میں گیا تو مجھے لگا کہ شاید یہاں کھانا بھی جیل کی طرز کا فراہم کیا جائے گا لیکن جب مختلف انواع و اقسام کے کھانے دیکھے تو حیران رہ گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جیل کی طرز پر بنا دنیا کا واحد ریسٹورنٹریاض : سعودی نوجوانوں نے جدہ میں جیل کی طرز پر انوکھے ریسٹورنٹ کا آغاز کردیا، جیل کی مانند بنے ریسٹورنٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں نوجوانوں ایک ایسا منفر ریسٹورنٹ کھولا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب دنیا کے 10پرکشش ممالک کی فہرست میں شاملسعودی عرب دنیا کے 10پرکشش ممالک کی فہرست میں شامل SaudiArabia TheMostBeautifulCountryInWorld BeautyOfSaudiArabia Bloomberg Report Trade business KSAMOFA VisitSaudiNow AlArabiya_KSA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امارات نے عرب دنیا کے پہلے جوہری پلانٹ کا لائسنس جاری کردیا - ایکسپریس اردوچار ری ایکٹر 56ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کریں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کے امیر ترین شخص کا موسمیاتی تبدیلی پر 1کروڑ روپے خرچ کرنے کا اعلاندنیا کے امیر ترین شخص کا موسمیاتی تبدیلی پر 1کروڑ روپے خرچ کرنے کا اعلان JeffBezos Announcement ClimateChanging SpendMoney WorldsRichestMan Amazon metoffice UNFCCC JeffBezos amazon UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وہ ناول جس میں 40 سال پہلے ہی کرونا وائرس کی پیشگوئی کردی گئی تھی، دنیا سر پکڑ کر بیٹھ گئیووہان (ڈیلی پاکستان آن لائن) چین کے شہر ووہان میں پھیلے کرونا وائرس کی وجہ سے اب تک 1700 سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فاف ڈوپلیسی نے جنوبی افریقہ کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کردیا ،اب کپتانی کسے ملی ؟کرکٹ کی دنیا سے بڑی خبر آگئیجوہانسبرگ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) جنوبی افریقہ کے کپتان فاف ڈوپلیسی نے عہدہ چھوڑنے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »