دنیا کی سب سے چھوٹی ایم آئی آر مشین فروخت کیلئے پیش

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا کی سب سے چھوٹی ایم آئی آر مشین فروخت کیلئے پیش

واضح رہے کہ ایک عام ایم آر آئی مشین لگ بھگ 6 ٹن وزنی ہوتی ہے اور جسامت میں بھی بہت بڑی ہوتی ہے جبکہ ایسی ایک مشین کو چلانے میں جتنی بجلی خرچ ہوتی ہے وہ دس اوسط پاکستانی گھروں کےلیے کافی ہوتی ہے۔ علاوہ ازیں، ایم آر آئی مشین کی قیمت بھی پانچ کروڑ روپے یا اس سے بھی زیادہ ہوتی ہے۔

چھ سال کی مسلسل تحقیق کے بعد تیار ہونے والی ہائپرفائن کی اس مختصر ایم آر آئی مشین نے یہ تمام مسائل ایک ساتھ حل کردیئے ہیں۔ مثلاً اس کی اونچائی صرف 4.75 فٹ ہے۔ یہ صرف 635 کلوگرام وزنی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صحافی عزیز میمن کا قتل، بلاول بھٹو کی جے آئی ٹی بنانے کی پیشکشلاہور: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ صحافی عزیز میمن کے قتل پر جے آئی ٹی بنانے کو تیار ہیں۔تفصیلات کے مطابق چئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صحافی عزیز میمن کے قتل کی مذمت کرتے ہیں، اسی علاقے میں ہ پہلے اپنی ماں کے قتل کی تفتیش تو کروا لے bilawal to khul qatil ha oska......qayamat ki nishani ha k qatil hi munsif honge ....... خود قاتل خود منصف
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مزید کمی کی ہدایت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیرریلوے اوروزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات، کے سی آر پر گفتگووزیرریلوے اوروزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات، کے سی آر پر گفتگو SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

دنیا کی سب سے چھوٹی اور کم خرچ ایم آر آئی مشین فروخت کے لیے پیش - ایکسپریس اردواس کے ذریعے مہنگا ایم آر آئی اسکین بھی صرف دو سے تین ہزار روپے میں اور فوری ممکن ہوگیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے پی ایم ڈی کی بحالی کا فیصلہ اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت نے پی ایم ڈی کی بحالی کا فیصلہ چیلنج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تاوان نہ دینے پر طالب علم کی اسکول کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکینئی دہلی: بھارت میں طالب علم نے اپنے ہی اسکول کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دے دی جس بعد پولیس اہلکاروں اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کی دوڑیں لگ گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش میں پیش آیا جہاں ایک طالب علم نے تاوان کے 2 لاکھ روپے مختص کرتے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »