کئی راتیں بھوکے پیٹ درخت کے نیچے گزارنے والے نامور رائٹر جاوید اختر کی کہانی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاوید اختر 17 جنوری 1945 کو بھارتی ریاست گوالیار میں پیدا ہوئے، جاوید کے والد جان نثار اختر بالی وڈ فلموں کے نغمہ نگار اور اردو شاعر تھے مزید پڑھیں :GeoNews JavedAkhtar

جاوید کا اصل نام جادو تھا

جاوید اختر نے اپنی والدہ کو کم عمری میں کھو دیا، والدہ کے انتقال کے بعد جاوید کے والد نے دوسری شادی کر لی جب جاوید اخترکے لیے اپنے والد اور والدہ کے ساتھ رہنا مشکل ہوگیا تو انہوں نے اپنے نانا نانی کے ساتھ رہنے کا فیصلہ کیا اور لکھنؤ چلے گئے، لکھنؤ سے اسکول کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد جاوید نے سیفیا کالج بھوپال سے تعلیم حاصل کی۔مصنف بننے کے لیے خوابوں کے شہر کا سفر

اس وقت ایس ایم ساگر کو نوجوان لکھاریوں کی ضرورت تھی، جاویداختر اس وقت اردو میں لکھتے تھے اور بعد میں اس کا ہندی میں ترجمہ ہوا، کام پسند آنے پر ایس ایم ساگر نے ان دونوں کو کام دے دیا۔سلیم جاوید کی جوڑی ہاتھی میرے ساتھی کے ساتھ ساتھ اس جوڑی نے انداز، اختیار، سیتا اور گیتا، یادوں کی بارات، زنجیر، ہاتھ صاف، دیوار، شعلے، چاچا بھتیجا، ڈان، تریش، دوستانہ، کرانتی، زمانہ، مسٹر جیسی کئی ہٹ فلمیں دیں، یہ جوڑی لکھی گئی 24 فلموں میں سے 20 کے ساتھ ہٹ رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جدوجہد کے دنوں میں کئی راتیں بھوکے پیٹ درخت کے نیچے گزاریں، جاوید اختربھارتی مصنف، اسکرین رائٹر اور گیت نگار جاوید اختر آج اپنی 76ویں سالگرہ منا رہے ہیں، جاوید کا تعلق شاعروں کے اس خاندان سے ہے جنہیں لکھنے کا فن اپنے آباؤ اجداد سے ملا، اپنے کیریئر کے آغاز میں جاوید اختر کو انڈسٹری میں جگہ بنانے کے لیے کافی جدوجہد کرنی پڑی لیکن آج وہ انڈسٹری میں ایک الگ مقام رکھتے ہیں، آج ان کی سالگرہ کے خاص موقع پر جانتے ہیں ان کی زندگی سے جڑی کچھ خاص باتیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موٹرویز کے مختلف حصوں کو شدید دھند کے باعث ٹریفک کے لیے بند کردیا گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شدید دھند اور حد نگاہ صفر ہونے کے باعث موٹرویز کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے اسپتال سے 17 سالہ لڑکی اغوا - ایکسپریس اردولاہور کے اسپتال سے 17 سالہ لڑکی اغوا مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ معاہدے کے اطلاق کا آغازایران اور چین کے درمیان 25 سالہ معاہدے پر عمل شروع ہونے کا اعلان کر دیا گیا۔ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک اس بات پر متفق ہوئے کہ جمعہ سے جامع Iran پاکستان کیساتھ نہیں کرینگے کیونکہ انکو پتہ ھے پاکستان میں کچھ مستقبل نہیں ھے یہ اصل میں جرنیلوں، ججوں اور باقی اشرافیہ کی تجربہ گاہ ھے realrazidada TalatHussain12 simranshafqat ZafarNaqviZN RashidMurad najamsethi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لڑکیوں کے اسکول جانے کے حوالے سے طالبان کا اہم اعلانافغانستان میں لڑکیاں کب اسکول جا سکیں گی؟ طالبان کا اہم اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کپتانی چھوڑ دینے کے فیصلے پر انوشکا کا ویرات کوہلی کے نام جذباتی پیغام - ایکسپریس اردوکپتانی چھوڑ دینے کے فیصلے پر انوشکا کا ویرات کوہلی کے نام جذباتی پیغام مزید پڑھیں: ViralKholi AnushkaSharma expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »