وزیراعظم کا روسی صدر سے رابطہ، اسلامو فوبیا سے متعلق بیان کا خیر مقدم

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیوٹن پہلے عالمی رہنما ہیں جنہوں نے مسلمانوں کے جذبات کا احساس کیا: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے روسی صدر ولادمیر پیوٹن سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے اسلامو فوبیا سے متعلق بیان دینے پر انہیں سراہا ہے۔

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا گیا جس میں انہوں نے بتایا کہ روس کے صدر ولادمیر پیوٹن سے بات ہوئی ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ ٹیلی فونک رابطے میں روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم کیا کیونکہ آزادی اظہار رائے گستاخی کا بہانہ نہیں ہو سکتا۔’پیغمبر اسلام کی توہین آزادی اظہار نہیں‘، روسی صدر پیوٹن کا بیان، وزیراعظم کا خیر مقدم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ میں نے روسی صدر کو اور روسی صدر مجھے اپنے ممالک کے دورے کی دعوت بھی دی۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم نے ٹیلی فونک رابطے میں دو طرفہ تعاون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال بھی کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بھائی میں رشیا کو تم سے بہتر جاتنا ہوں ، سائبیریا سے زیادہ تو ٹھنڈ مری میں پڑتی ہے .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ووٹنگ مشین کا استعمال : الیکشن کمیشن کا وزیراعظم کو خط -آئندہ عام انتخابات کیلئے 'ای وی ایم' اور 'آئی ووٹنگ' پر عمل درآمد کیلئے چیف الیکشن کمشنر نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا ووٹ چوری کرنے کا ڈیجیٹل طریقہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کا مارچ سے ملک بھر میں لڑکیوں کے اسکول کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردولڑکیوں کے لیے علیحدہ اساتذہ، عمارتوں اور کلاسوں کے انتظامات کے باعث اسکول کھولنے میں تاخیر ہوئی بہت اچھی خبر۔۔ تمہاری طرف سے کوئی اپریسییشن کی ٹویٹ نہی دیکھی اس پر Malala
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا تھر سے مزید 2 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کا اعلانوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے تھر سے مزید 2 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کا مارچ سے لڑکیوں کے اسکولز کھولنے کا اعلانافغانستان میں طالبان کی حکومت کے قیام کے بعد لڑکیوں کے تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے تھے اور پوری دنیا کی جانب سے لڑکیوں کے تعلیمی ادارے کھولنے پر زور دیا جا رہا تھا۔ مزید جانیے : Taliban GeoNews Afghanistan اب علیحدہ کلاسوں میں اسلامی پردے میں جایئنگی۔ ماشاءاللہ ❤️ سے بہت اچھا اقدام ہے طالبان کے حوالے سے لڑکیوں کے اسکول 🏫 کھولنے کا اعلان اس کی جتنی تعریف کی جاے وہ بہت کم ہوگی شکر ہے انکو ٢٠ سالوں میں اتنی عقل تو آٸ👍
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جیمز اینڈرسن کا محمد آصف کی بولنگ سے گُر سیکھنے کا اعتراف2010 کی سیریز میں محمد آصف کی بولنگ دیکھ کر ان کے انداز کو اپنایا، جیمز اینڈرسن تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جیمزاینڈرسن کا محمد آصف سے بولنگ کے گُرسیکھنے کا اعترافجیمز اینڈرسن اس وقت ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے فاسٹ بولر ہیں ان کی وکٹوں کی تعداد 640 ہے۔ نال دو چار جوا کھیڈن دی وی ٹپ لے لینی سی۔ میرے ساتھ بینک الحبيب نے فراڈ کیا ہے 50,600 $کا میرے پیسے بھج دئیے انگلینڈ کمپنی کو بھج دیئے اور فیک ڈاکومنٹ مجھے دے دیئے کوئی احساس نہیں کسی کو پلیز میری تکلیف کو سمجھنے کی کوشش کریں جناب وزیراعظم صاحب اللہ کرے صرف بالنگ ہی سیکھی ہو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »