جدوجہد کے دنوں میں کئی راتیں بھوکے پیٹ درخت کے نیچے گزاریں، جاوید اختر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی مصنف، اسکرین رائٹر اور گیت نگار جاوید اختر آج اپنی 76ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ DailyJang

جاوید اختر 17 جنوری 1945 کو گوالیار میں پیدا ہوئے، جاوید کے والد جان نثار اختر بالی وڈ فلموں کے نغمہ نگار اور اردو شاعر تھے اور والدہ صفیہ اردو مصنفہ تھیں، جاوید کے دادا مضطر خیر آبادی بھی اپنے وقت کے مشہور شاعر تھے۔جان نثار اختر نے اپنے بیٹے کا نام جادو رکھا، انہوں نے یہ نام اپنی شاعری لمحہ لمحہ جادو کا فسانہ ہوگا سے رکھا تھا، کچھ عرصے بعد اس کا نام جادوئی طور پر بدل کر جاوید رکھ دیا گیا کیونکہ یہ دونوں نام ایک دوسرے سے مشابہت رکھتے...

جاوید اختر کی ملاقات سلیم سے سرحدی لٹیرے کے سیٹ پر ہوئی، اس فلم میں سلیم اداکار تھے اور جاوید پروڈکشن کا کام کر رہے تھے، جلد ہی دونوں، جو لکھنے میں دلچسپی رکھتے تھے، دوست بن گئے، دونوں کو لکھنے کا شوق تھا لیکن اس نئی جوڑی کو کوئی کام دینے کو تیار نہیں تھے۔ آہستہ آہستہ سلیم اور جاوید کی جوڑی انڈسٹری میں اپنی جگہ بنانے لگی لیکن اس وقت اسکرپٹ رائٹرز کو کریڈٹ نہیں ملا، راجیش کھنہ پہلے اسٹار تھے جنہوں نے اس جوڑی پر بھروسہ کیا اور انہیں بڑا بریک دیا، راجیش کھنہ نے انہیں اپنی فلم ہاتھی میرے ساتھی میں اسکرین پلے رائٹر کا کام دیا، یہ فلم ہٹ رہی اور اس کے ساتھ ہی مصنفین کو کریڈٹ بھی دیا گیا۔

1971 سے 1982 تک ایک ساتھ کام کرنے کے بعد نظریاتی اختلافات کی وجہ سے یہ جوڑی ٹوٹ گئی، دونوں نے الگ الگ فلمیں لکھنا شروع کر دیں، جاوید کو ان کے گانوں، اسکرین پلے اور تحریر کے لیے 14 فلم فیئر ایوارڈز سے نوازا جا چکا ہے، انہیں بہترین کام پر 5 بار نیشنل ایوارڈ بھی مل چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احمدپور شرقیہ میں ٹریلر اور رکشے کے تصادم میں چار بچے جاں بحقاحمدپور شرقیہ میں ایک ٹریلر اور رکشے کے تصادم میں چار بچے جاں بحق ہوگئے۔ پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے جاں بحق بچوں کے خاندانوں سے دلی ہمدردی کا دنیا میں فتنوں اور جنگوں ہو جائے گا جب اس کے علاوہ امام ایک وقت میں ظاہر ہوں گے.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سخت سردی میں اسپیگٹی کے ہوا میں جمنے کی تصویر وائرلامریکا کے ایک علاقے میں اسپیگٹی کے ہوا میں جمنے کی تصویر وائرل ہوگئی، مذکورہ علاقے میں منفی 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ lo ye kya kamal hey bhai? hamarey haan bandey jam jaty hain or phir intezamia jam jati hey phir hukumat jam jati hey or adalateyn to paidaishi jami hain case ko lamba kerny per
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملتان میں زہریلی گیس پھیلنے سے چینی شہری موت کے منہ میں جا پہنچا 2 متاثرملتان (ویب ڈیسک) ملتان میں زہریلی گیس  پھیلنے سے  ایک چینی شہری ہلاک اور  2 افراد متاثر ہو گئے۔ جیو نیوز کے مطابق چینی باشندے نجی فیکٹری میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جی ایم سید کے بھٹو اور ضیا کے بارے میں کیا خیالات تھے؟ - BBC News اردوسندھ کے قوم پرست رہنما جی ایم سید سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو سندھ کا اثاثہ مگر ایک تنگ دل شخصیت جبکہ سابق صدر اور فوجی آمر جنرل ضیاالحق کو اپنا محسن سمجھتے تھے۔ G.M Syed is founder of Sindh but being part of country, revenge was taken from him and Sindh Today is the birthday of GM Syed the founder of Pakistan resolution, the first political prisoner after creation of Pakistan and later the longest serving political prisoner in the history of Pakistan, without trial until his death. Prisoner_of_conscience HBDSainGMSyed
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے دور حکومت میں تیل کی قیمتوں میں 55.22 فیصد اضافہ ہواپی ٹی آئی کے دور حکومت میں تیل کی قیمتوں میں 55.22 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موٹرویز کے مختلف حصوں کو شدید دھند کے باعث ٹریفک کے لیے بند کردیا گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شدید دھند اور حد نگاہ صفر ہونے کے باعث موٹرویز کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »