ٹھیک کام کیوں نہیں کرتے؟ ٹھیکیدار کا مزدوروں پر انسانیت سوز تشدد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرگودھا: ٹھیکیدار کا مزدوروں پر انسانیت سوز تشدد، منہ کالا کر ڈالا ARYNewsUrdu

سرگودھا: صوبہ پنجاب کے ضلع سرگودھا میں ٹھیکیدار نے مزدوروں پر انسانیت سوز تشدد کیا ہے بے حسی کی انتہا یہ تھی کہ مجمع کھڑا منہ تکتا رہا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق سرگودھا کے علاقے سیت پور میں ٹھیکیدار نے مبینہ طور پر مزدوری ٹھیک طریقے سے نہ کرنے پر مزدوروں پر بہیمانہ تشدد کیا ور دو افراد کی داڑھی اور بال کاٹ ڈالے۔ ظالم ٹھیکیدار کو اس پر بھی بس نہ ہوا تو اس نے بال مونڈھنے کے بعد ان کا منہ بھی کالا کرڈالاجبکہ بااثر افراد دونوں مزدوروں کی بے بسی پر قہقہے لگاتے رہے اور ویڈیو بناتے رہے، مجمع تماشہ دیکھتا رہا مگر کسی کو بھی اس غیر انسانی فعل کو روکنے کی جرات نہ ہوئی۔واقعے کے بعد چند افراد نے سیت پور پولیس کو اطلاع دی۔

دوسری جانب آئی جی پنجاب نے سرگودھا میں مزدوروں پر تشدد کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او سرگودھا سے واقعےکی رپورٹ طلب کر لی ہے، آئی جی پنجاب نے واقعے میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ملزمان کےخلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہری پر تشدد کا معاملہ تحریک انصاف کے رکن اسمبلی پر فرد جرم عائد کردی گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)مقامی عدالت نے شہری پر تشدد کیس میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی )کے رکن سندھ اسمبلی پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی قانون پر سندھ میں اپوزیشن جماعتوں کا دھرنا دینے کا اعلانکراچی: (دنیا نیوز) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان ، تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سمیت سندھ میں دیگر اپوزیشن کی جماعتوں نے بلدیاتی قانون کے خلاف دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا آج شارع فیصل پر احتجاج کا اعلاننعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ احتجاج کے دوران شارع فیصل پر ایمبولینس کے سوا کوئی گاڑی نہیں چلے گی SamaaTV Muhammad Qasim’s dreams are a warning to the Muslim ummah. As they are coming true, many across the world are talking about them, and many are claiming that he is the awaited Imam Al-Mahdi. I found this video to be a good explanation.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا بلدیاتی قانون کے خلاف آج شاہراہ فیصل پر مارچ کا اعلان - ایکسپریس اردوبلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کا آج شاہراہ فیصل پر مارچ کا اعلان مزید پڑھیں: ExpressNews جماعت اسلامی کو سندھ بلخصوص کراچی پر PPP کے قبضے اور کالے قانون کے خلاف اسمبلی کے اندر، اسمبلی کے باہر اور وزیر اعلی ہاوس سمیت بلاول ہاوس کے باہر احتجاج کرنا چاہیے۔ سڑکوں پر احتجاج کرنے سے پہلے کس کو فرق پڑا جو اب پڑے گا؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

این سی او سی کا ویکسی نیشن کا عمل تیز کرنے پر اتفاق12:44 PM, 17 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: این سی او سی کےاجلاس میں ویکسینیشن کے عمل کو تیز کرنے پر اتفاق ہوا تاہم تعلیمی ادارے کھلے رکھنے پر غور Jo log berojgar hai jo garib hai unke liye kya Lai Amal ho
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایشز سیریز کا آخری ٹیسٹ:آسٹریلیا کا 271 رنز کا ہدف انگلینڈ کی بیٹنگ جاری01:23 PM, 16 Jan, 2022, متفرق خبریں, کھیل, ہوبارٹ: آسٹریلیا نے ایشز سیریز کے آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ کو جیت کیلئے 271 رنز کا ہدف دیدیا جس کے تعاقب میں میچ کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »