ڈکیتی مزاحمت پر شہری کو قتل کرنے والے تین ڈکیت گرفتار | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈکیتی مزاحمت پر شہری کو قتل کرنے والے تین ڈکیت گرفتار

لاہور: پولیس نے دوران ڈکیتی مزاحمت پر شہری شیخ ناصر اسلم کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والے تین ملزمان کوگرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان سے دوران واردات لوٹے ہوئے دو لاکھ روپے اور نا جا ئر اسلحہ بھی برآمدکر لیا گیا۔

صوبائی دارالحکومت لاہور میں ڈکیتی مزاحمت پر قتل۔ انویسٹی گیشن پولیس مصری شاہ نے کارروائی کرتے ہوئے دوران ڈکیتی مزاحمت پر شہری شیخ ناصر اسلم کو فائرنگ کر کے قتل کرنیوالے تین ملزمان غلام حسین،علی حسن اور فخر حسین کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے تقریباً ایک ماہ قبل ڈکیتی میں معمولی مزاحمت پر شہری ناصر اسلم کو ناحق قتل کرنے کے بعد موقع سے فرار ہو گئے تھے۔

واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کو لوٹ مار کرتے اور مزاحمت پر قتل کرتے بھی دیکھا جا سکتا ہے جبکہ پولیس نے کارروائی کے دوران ملزمان سے دوران واردات لوٹے ہوئے دو لاکھ روپے اور نا جا ئر اسلحہ بھی برآمدکر لیا ہے، جبکہ ملزمان سے مزید تفتیش بھی جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی، ڈیفنس میں ڈکیتی و قتل میں ملوث گھر کا سابق ملازم گرفتارکراچی میں ڈیفنس کے علاقے میں ڈکیتی کے دوران عمر رسیدہ میاں بیوی کو قتل کر دیا گیا ، پولیس نے ڈکیتی اور قتل میں ملوث سابق ملازم کو گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، ڈیفنس میں ڈکیتی و قتل میں ملوث گھر کا سابق ملازم گرفتارکراچی میں ڈیفنس کے علاقے میں ڈکیتی کے دوران عمر رسیدہ میاں بیوی کو قتل کر دیا گیا ، پولیس نے ڈکیتی اور قتل میں ملوث سابق ملازم کو گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ریاض: رہائش گاہ کو باربر شاپ میں تبدیل کرنے والے افراد گرفتارسعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں قصیم پولیس نے اپنی رہائش کو باربر شاپ میں تبدیل کرنے والے 7 غیر ملکی حجاموں کو گرفتار کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ، افطاری کے وقت مسلمان طالبہ کو قتل کرنے والے ملزمان پر فرد جرم عائدمانچسٹر: 19 سالہ مسلمان طالبہ کے قتل میں ملوث ملزمان پر فرد جرم عائد AyaHachem
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دی گئی تو۔۔۔ اسد عمر کو شوگر ملز مالکان نے کیا ...اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت چینی بحران پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی تحقیقاتی رپورٹ کا فرانزک کرنے والے کمیشن کی حتمی رپورٹ منظر عام پر لے آئی ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرپٹ عناصر کے برے دن آنے والے ہیں، صوبائی وزیر اطلاعات | Abb Takk NewsImran khan,Asad umar or Buzedar jail janay walay heen kia?
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »