برطانیہ، افطاری کے وقت مسلمان طالبہ کو قتل کرنے والے ملزمان پر فرد جرم عائد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مانچسٹر: 19 سالہ مسلمان طالبہ کے قتل میں ملوث ملزمان پر فرد جرم عائد AyaHachem

مانچسٹر: برطانوی شہر بلیک برن میں 19 سالہ طالبہ آیہ ہاشم کے قتل کی واردات میں ملوث 2 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں چند روز قبل افطاری لینے نکلنے والی مسلمان طالبہ کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا، مقتولہ کا تعلق لبنان سے تھا، پولیس نے قتل میں ملوث 2 افراد کو چارج کرلیا۔ برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ فیروز سلیمان اور ابوبکر ساتیا کو قتل اور اقدام قتل کی دفعات کے تحت چارج کیا گیا ہے، دونوں ملزمان کو کل مجسٹریٹ کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔واضح رہے کہ چند روز قبل آیہ ہاشم کواس وقت قتل کردیا گیا تھا جب وہ گھر سے افطاری لینے نکلی تھیں، پولیس کا کہنا تھا کہ مقتولہ آیہ ہاشم سلفورڈ یونیورسٹی میں قانون کی طالب علم تھیں اور فلاحی تنظیموں کے ساتھ ملکر رضاکارانہ خدمات سر انجام دیتی رہتی تھیں اور اس دوران انہوں نے کئی ایوارڈز بھی اپنے کیے۔افطار کا سامان لینے کےلیے گھر نکلی تھیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کا طیارہ لینڈ کرنے کی کوشش میں بلڈنگ سے جا ٹکرایا، تحقیقاتی رپورٹکراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری ARYNewsUrdu karachi planecrash Fakeeeeeee No surity of life any time.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غیرت کے نام پر دو لڑکیوں کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار | Abb Takk Newshorrendous criminal n gruesome murderer
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وینٹی لیٹرز کی خریداری میں کمیشن وصول کرنیوالا وزیر گرفتاربولیویا(ویب ڈیسک) عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے درکار وینٹی لیٹرز کی خریداری میں بھاری کمیشن وصول کرنے والے وزیرصحت کو ان کے عہدے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران فاروق قتل کیس کا فیصلہ محفوظ، 18جون کوسنایا جائےگااستغاثہ کے 29 گواہوں کے بیانات ریکارڈ کئے گئے۔5 دسمبر 2015 کو ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا اور 2مئی 2018 کو فردِ جرم عائد کی گئی تفصیلات: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

13 سالہ طالبِ علم سے جنسی تعلق قائم کرنے پر 29 سالہ استانی کو 20 سال کے لیے جیل بھیج دیا گیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ایک 29سالہ خاتون ٹیچر کو 13سالہ طالب علم کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے کے جرم میں 20سال قید کی سزا سنا کر جیل بھجوا دیا گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان: 12سال سے مفرور 4 قاتل گرفتاربلوچستان: 12سال سے مفرور 4 قاتل گرفتار SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »