عید کا شرعی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی، وزیر مذہبی امور - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر مذہبی امور نے کہا کہ شریعت اور دین چاند کی رویت اور شہادت پر اعتماد کرتی ہے

وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی جانب سے عید کی تاریخ کا اعلان کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عید کا شرعی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی آج کراچی میں کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ عید کا شرعی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی آج کراچی میں کرے گی اور کمیٹی کے فیصلے کے مطابق پاکستان کے عوام اور حکومت عید منائے گی۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کے بارے میں انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری میرے اچھے دوست ہیں لیکن آج کل وہ چاند، چاند کھیل رہے ہیں۔خیال رہے کہ وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کی وزارت کے تیار کردہ چاند کے کیلینڈر کے مطابق کل کو پاکستان میں عیدالفطر کا پہلا دن ہوگا۔

وزیر سائنس نے کہا تھا کہ پشاور میں مفتی پوپلزئی نے کل کی عید کا اعلان کیا ہے حالانکہ پشاور میں آج بھی چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں۔فواد چوہدری نے کہا تھا کہ ملک کو آئین اور قانون کے تناظر میں چلانا ہوتا ہے لیکن مشاہدے میں یہ بات آئی کہ ہم ہر وقت مختلف مذہبی گروہوں کو ایڈجسٹ کرنے کی کوششوں میں لگے رہتے ہیں جس کی وجہ سے وہ فرقہ ورانہ گروہ طاقتور ہوگئے ہیں اور اپنا اپنا حصہ مانگنا شروع کردیتے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چاند دیکھنے کا علماء سے کوئی تعلق نہیں ۔ یہ ناجائز قابض ہیں جو صرف ایک مفاد ہے جو مذہب کی آڑ میں حاصل کیا جا رہا ہے۔ ان کو روکنا ہو گا ۔

Where is your ministry who has given authority to Fawad ch to decide about moon,?

Lekin namaz ka time science ki watch k mutabik rakhtay hyn 🤪

Well done Peer Sahab

دنیا کے بہت سے ممالک میں عید کا چاند نظر آ جاتا ھے تو پھر ہمیں چاند نظر آنے کا یقین کیوں نہیں آتا اور ھم پاکستان میں اپنا چاند کیوں تلاش کر رہے ہیں اور ھم پاکستانی مسلمان دوسرے اسلامی ممالک کے ساتھ اکٹھے عید کیوں نھین منا سکتے؟

True

یہ کام مولویوں کا نہیں علم فلکیات کے ماہرین کا ہے۔ لیکن جس ملک میں آوے کا آوا بگڑا ہو وہاں یہ معمولی بات ہے۔

Lol in ki dukaan band karwa ke rahega fawadchaudhry

جس مفتی کو یہ پتہ نہ ہو کہ امام حسین ع حق پر ہیں یا یزید حق پر ہے اسکے کہنے پر مسلمان عید کریں کیا اسکی عدالت ثابت ہے؟ استاد محترم سید جواد نقوی حفظہ اللہ

حضرت آپ بتانا پسند کریں گے کہ رویت ہلال کمیٹی بنے سے پہلے چاند کے روعید کا اعلان کون کرتا تھا ؟ جب یہ مولوی اعلان کریں گے تو شریعت پر عمل ہو گا ؟

Science ministry should keep announcing moon visibility prediction a day ahead, in few years people will start taking them serious if results are same as of ulma sighting claims

Fawad chohdri is your friendHe is a turn coat? And you too?

MALDIVES STANDS WITH INDIA AT INTERNATIONAL ISLAMIC MEET. PAKISTAN LEFT WITH RED FACE TIME AND AGAIN. EVEN ISLAMIC NATION NOW WANT TO GET RID OF PAKISTAN.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کا عید کے فوری بعد تھیٹر، ریسٹورنٹس کو بھی اجازت دینے کا فیصلہAb corona nanga nachay ga... Shame on this government PTIofficial
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا عید کے فوری بعد تھیٹر، ریسٹورنٹس کو بھی اجازت دینے کا فیصلہپنجاب حکومت کا عید کے فوری بعد تھیٹر، ریسٹورنٹس کو بھی اجازت دینے کا فیصلہ PunjabGovernment CoronaVirus EidUlFitr LockDown Eased Reopened Restaurants Theaters SOPs UsmanBuzdar pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا عید سادگی سے منانے کا فیصلہ، کسی قسم کی تقریبات نہیں ہوں گی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا عید کے فوری بعد تھیٹر، ریسٹورنٹس کو بھی اجازت دینے کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حکومتِ پنجاب کا عید سادگی سے منانے کا فیصلہکورونا وائرس کی وباء سے بچنے کے لیے خیبر پختون خوا کی حکومت کے بعد حکومتِ پنجاب نے بھی اس سال عید الفطرسادگی سے منانے کا فیصلہ کر لیاہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا عید سادگی سے منانے کا فیصلہ، کسی قسم کی تقریبات نہیں ہوں گیPIA Plane Crash Video :( sad news پہلے کونسا تم نے کھسرا ڈانس کرنا تھا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »