ملک کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی، دادو میں پارہ 48 تک جانے کا امکان

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک کے مختلف علاقے شدید گرمی، دادو میں پارہ 48 تک جانے کا امکان مکمل تفصیل جانیے:

کراچی: ملک کے مختلف علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، سندھ میں سورج آگ برسا رہا ہے، دادو میں آج پارہ 48 تک جانے کا امکان ہے، لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھی گرمی عروج پر رہے گی، جنت نظیر وادی کشمیر میں آج جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔

سندھ میں سورج کی تپش نے شہریوں کو جھلسا دیا۔ حیدرآباد، نوابشاہ، لاڑکانہ، موہنجوداڑو، مٹھی، جیکب آباد میں بھی شدید گرمی ہے، پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بھی موسم انتہائی گرم رہے گا۔ لاہور، فیصل آباد میں پارہ 42، ملتان 43 اور ڈی جی خان میں درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے آج پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش کی توقع ہے۔ جنت نظیر وادی کشمیر میں موسم آج جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔ جموں میں درجہ حرارت 41، سری نگر میں 28، لیہہ میں 15، بارہ مولا میں 27 اننت ناگ میں 20 سینٹی گریڈ رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللّہ رحم کرے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں حفاظتی انتظامات کے ساتھ جمعتہ الوداع کے اجتماعاتملک بھر میں حفاظتی انتظامات کے ساتھ جمعتہ الوداع کے اجتماعات Pakistan FridayPrayer JummatulWida Ramadan SOPs PrecautionaryMeasures CoronaVirus pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی افواج کشمیریوں کے گھروں میں لوٹ مار کر رہی ہے، مشال ملکمقبوضہ کشمیر کے حریت پسند رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ بھارتی افواج چھاپوں کے دوران کشمیریوں کے گھروں سے زیورات اور دیگر قیمتی ضرورت کی اشیا لوٹ رہی ہے آپ کو پاکستان سے کیسے پتا لگا میڈم ۔۔ آپ ھم کشمیریوں کی زیادہ ھمدرد نا بنیں کشمیریوں کے خون کے سوداگر جرنیلوں کی بلی ۔ Ye sb inko ab pta chla h 😔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا:محکمہ موسمیاتاسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، کشمیر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں ایس او پیز کے تحت جمعتہ الوداع کی تیاریاں - ایکسپریس اردونماز جمعہ کے اجتماعات میں شرکت کے دوران حکومتی ایس او پیز پر عمل یقینی بنایا جائے، علمائے کرام کی اپیل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خلیجی ملک میں ڈرائیورز کے لیے خصوصی اقدامخلیجی ملک میں ڈرائیورز کے لیے خصوصی اقدام ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومتی رپورٹ نظر کے دھوکے کے سوا کچھ نہیں: ملک احمد خانحکومتی رپورٹ نظر کے دھوکے کے سوا کچھ نہیں: ملک احمد خان MalikMAhmadKhan Sugar Inquiry Commission Report Eyewash pmln_org president_pmln PTIofficial GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »