ریاض: رہائش گاہ کو باربر شاپ میں تبدیل کرنے والے افراد گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب: رہائش گاہ کو باربر شاپ میں تبدیل کرنے والے افراد گرفتار ARYNewsUrdu

قصیم پولیس کے ترجمان بدر السحیبانی نے بتایا کہ پولیس نے گرفتاری کی کارروائی خفیہ رپورٹ کی بنیاد پر کی۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ پولیس کو پتہ چلا تھا کہ 7 غیر ملکی افراد کرونا وائرس پر قابو پانے کے لیے مقرر حفاظتی اقدامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سیلون کے بجائے گھروں میں باربر شاپ کی سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔ خیال رہے کہ سعودی حکومت کرونا وائرس سے لوگوں کو بچانے کے لیے حفاظتی تدابیر کے طور پر باربر شاپس پر پابندی لگائے ہوئے ہے۔

پولیس ترجمان کرنل السحیبانی نے کہا کہ ساتوں غیر ملکیوں کو حراست میں لے کر ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی اور انہیں پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت پاکستان کو ٹیسٹنگ کی صلاحیت کو بڑھانے کی ضرورت ہے: ڈاکٹر ضیاء اللہ خان داوڑجدہ( محمد اکرم اسد / وقار نسیم وامق )پاکستانی ڈاکٹر جس طرح دنیا بھر میں کورونا کے علاج ومعالجے میں اپناکردار ادا کررہے ہیں، اسی طرح سعودی عرب میں بھی وہ اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو کو 3 جون کو طلب کرلیاذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کو جمع کرائے گئے اثاثہ جات کی اسکروٹنی میں طلب کیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں عید الفطر 24 مئی کو ہوگی، فواد چوہدری - ایکسپریس اردورویت ہلال کمیٹی پیر کو عید کرنا چاہتی ہے، فواد چوہدری باقی میہنوں میں تیس دن آتے ہیں رمضان میں انتیس... 🤔🤔🤔 Aur sath sath threshers bhi hongai... پہلے کب تیس روزے ہوئے تھے جو اب کرتے یہ لوگ...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں ’مجاہدین عام شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے‘یہ ملاقاتیں ایک ایسے وقت میں ہوئی ہیں جب ایک طرف امن معاہدے کے باوجود افغانستان میں تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے اور دوسری جانب افغان طالبان نے اپنے پالیسی بیان میں عام شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کی بات کی ہے۔ Good
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں اساتذہ کو گندم کی سمگلنگ روکنے پر مامور کرنے کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کے باعث تعلیمی اداروں میں تعطیلات ہیں تاہم پنجاب حکومت نے گھر بیٹھے اساتذہ سے ڈیوٹی لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ماضی میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا نے اخبارات و صحافیوں کو مشکل میں ڈال دیا، میڈیا کانفرنسحکومتیں اس وبائی صورتحال کو استعمال کرتے ہوئے صحافت کرنے ہی کو مشکل بنارہی ہیں۔ ایشیا مشرقی یورپ اور امریکہ میں صحافیوں کیلئے کام کرنا انتہائی دشوار ہوتا جا رہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »