کرونا کی عالمگیر وبا: ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 40 ہزار ہو گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کی عالمگیر وبا: ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 40 ہزار ہو گئی ARYNewsUrdu COVID19

تفصیلات کے مطابق انسانیت کے لیے انتہائی مہلک ثابت ہونے والی کرونا وبا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں دنیا بھر میں 5 ہزار252 افراد وائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ 1 لاکھ 7 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے، وائرس سے اب تک 21 لاکھ 60 ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

برطانیہ ہلاکتوں میں دوسرا بڑا ملک بن چکا ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 351 نئی اموات کے بعد برطانیہ میں مجموعی اموات 36,393 ہو گئی ہیں، جب کہ متاثرہ افراد کی تعداد بھی 2 لاکھ 54 ہزار سے بڑھ گئی ہے، برطانیہ نے تاحال صحت یاب ہونے والے مریضوں کا ڈیٹا جاری نہیں کیا۔ اسپین اور فرانس بھی شدید متاثرہ ممالک میں سر فہرست ہیں، اسپین میں 28,628 افراد وائرس کا شکار ہو کر مرچکے ہیں جب کہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 81 ہزار سے زائد ہو چکی ہے۔ فرانس میں ہلاکتیں 28,289 ہو چکی ہیں اور مجموعی کیسز کی تعداد 1 لاکھ 82 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ برازیل میں بھی بہت تیزی کے ساتھ کرونا ہلاکتوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے، اب تک وائرس سے 21,116 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ متاثرہ افراد کی تعداد بھی 3 لاکھ 32 ہزار سے بڑھ چکی ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران برازیل میں 966 اموات ہو چکی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا کی عالمگیر وبا: متاثرہ افراد کی تعداد 50 لاکھ سے بڑھ گئینئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی ہے، وبا میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3 لاکھ 34 ہزار 672 ہو گئی ہے، وائرس سے اب تک 51 لاکھ 98 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹرینوں کی ٹکٹوں کی بکنگ کل سے کی جاسکے گی: شیخ رشید کا اعلانلاہور:   وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے ٹرینوں کی ٹکٹوں کی خریداری کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ٹکٹوں کی بکنگ کل صبح 8 سے 5 بجے تک کی جاسکے گی، ShkhRasheed PakrailPK aur awam ko zalil bhi kiya jai ga khoob daba k stations k bahar ShkhRasheed PakrailPK saath main intehai badtamiz aur naehal railway police unka istaqbal bhi kary gi galiyon k saath
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید کا اعلان:ٹرینوں کی ٹکٹوں کی بکنگ کل سے کی جاسکے گیٹرینوں کی ٹکٹوں کی بکنگ کل سے کی جاسکے گی: شیخ رشید کا اعلان Read News ShkhRasheed BookTrain Tickets Station PakrailPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شریف خاندان کی کسی مل نے ایک دھیلے کی چینی برآمد نہیں کی: مریم اورنگزیبیہ ہر سمگلر کے ساتھ ہی ہوتی ہے.🤔 Daddo charger pls stop we know the truth When things are final she should be taken to task for spreading fake news
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

این ڈی ایم اے کی صوبوں کو ذاتی تحفظ کے آلات کی چھٹی کھیپ کی فراہمیاین ڈی ایم اے کی صوبوں کو ذاتی تحفظ کے آلات کی چھٹی کھیپ کی فراہمی ndmapk Provinces ProtectiveEquipment CoronavirusPandemic COVID19Pakistan TogetherWeCan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے باعث اب تک 3 لاکھ 30 ہزار کے قریب افراد ہلاک ہوچکے ہیں بکواس نان اسٹاپ.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »