کراچی میں تباہ ہونے والے طیارے میں امریکی شہری بھی موجود تھا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں تباہ ہونے والے طیارے میں امریکی شہری بھی موجود تھا ARYNewsUrdu PIAPlaneCrash

تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ گزشتہ روز کراچی میں ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہونے والے طیارے میں امریکی شہری بھی موجود تھا۔

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ صورت حال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں، اس سلسلے میں مقامی حکام سے رابطے میں ہیں، پاکستان اور امریکا میں ہمارا عملہ قونصلر مدد فراہم کرنے کے لیے کام کر رہا ہے۔پی آئی اے کے بدقسمت طیارے کے حادثے کی ابتدائی تحقیقات جاری واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور سے کراچی آنے والا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب آبادی پر گر کر تباہ ہو گیا تھا، جس میں 97 افراد جاں بحق جب کہ حادثے میں بینک آف پنجاب کے سربراہ سمیت 2 افراد معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔

اب تک 97 میں سے 19 افراد کی شناخت کی جا چکی ہے، 66 لاشیں جناح اسپتال کراچی اور 31 سول اسپتال منتقل کی گئیں، حادثے میں بینک آف پنجاب کے سی ای او ظفر مسعود معجزانہ طور پر محفوظ رہے، محمد زبیر نامی مسافر کی جان بھی بچ گئی، جن کا 31 فی صد جسم جھلس گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کون دکھی نہیں ہے دنیا بھر کے لوگ اس حادثے سے مغموم ہیں قیمتی‌جانیں گئیں منزل کو چھونے سے پہلے اللہ سے‌دعا ہے‌کہ ہر ایک کی مغفرت فرماۓ

Its very sad 😥😥 PIAPlaneCrash PIACrash

شیخ اکبر محی الدین ابن العربی کون تھے. Who was Ibn ul Arabi.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی، تباہ ہونے والے طیارے میں سینئر صحافی بھی سوار تھےکراچی میں گر کر تباہ ہونے والے طیارے میں سینئر صحافی اور ٹونٹی فور نیوز ٹی وی کے ڈائریکٹر پروگرامنگ انصار علی نقوی بھی سوار تھے، وہ لاہور سے عید کی چھٹیاں بنانے کے لیے کراچی آرہے تھے جہاں سے انہوں نے حیدرآباد جانا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سینئر صحافی بھی تباہ ہونے والے طیارے کے مسافر، افسوسناک خبر آ گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کی ماڈل کالونی میں پی آئی اے کا مسافر طیارہ گر کر تبا ہو گیا ہے جس میں 98 افراد سوار تھے جن میں نجی وی سے تعلق رکھنے ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں ہونے والے بدترین فضائی حادثات - Pakistan - Dawn NewsSending love, prayers and hope to all those affected. Stay strong! Wishes from your brothers and sisters in India
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں ہونے والے بدترین فضائی حادثات - Pakistan - Dawn NewsKitnay musaphir tha aeroplane mai پی آئی اے میں سفر بند کرو سب لوگ پُرانی جہاز ہیں سارے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے کیپٹن سجاد گل کون تھے؟ تفصیلات سامنے آگئیںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں پی آئی اے کا طیارہ ایئرپورٹ کے قریب جناح گارڈن کے گھروں سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا، طیارہ اڑانے والے پائلٹ کیپٹن سجاد گل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پانچ روز میں دوسرا امریکی لڑاکا طیارہ گر کر تباہواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی ریاست فلوریڈا میں امریکی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ ایلگن ایئرفورس بیس کے قریب گرکر تباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ محفوظ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »