جائے حادثہ سے 97 لاشیں نکال لی گئیں، ریسکیو آپریشن بدستور جاری، آئی ایس پی آر | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PIACrash PIAPlaneCrash AbbTakk

کراچی: کراچی ایئر پورٹ کے قریب قومی ایئر لائن کا طیارہ رہائشی علاقہ میں گر کر تباہ ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جائے حادثہ سے ستانوے لاشیں نکال لی گئیں ہیں تاہم ریسکیو آپریشن ابھی بدستور جاری ہے۔

کراچی میں پی آئی اے کا مسافر طیارہ گزشتہ روز ماڈل کالونی میں گھروں پر گر کر تباہ ہوا تھا۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر کے مطابق جائے حادثہ سے 97لاشیں نکال لی گئیں ہیں جن کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ مسافر طیارے کے اس حادثےمیں خوش قسمتی سے دو مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ جنہیں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا۔ جائے وقوعہ پر پچیس متاثرہ گھروں کو کلیئر کردیا گیا ہے جبکہ متاثرہ گھروں کے رہاشیوں کومختلف جگہوں پرمنتقل کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے اعلامیہ کے مطابق ماڈل کالونی میں ریسکیوآپریشن بدستور جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جائے حادثہ سے 97 لاشیں نکالیں، 2 مسافر محفوظ رہے،ڈی جی آئی ایس پی آرپاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی جائے حادثہ سے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثہ : جاں بحق افراد کی تعداد 97 ہوگئیکراچی طیارہ حادثہ : جاں بحق افراد کی تعداد 97 ہوگئی Read More : Newsonepk PIAPlaneCrash PakistanPlaneCrash pk8303crashed Karachi Malir ModelColony Pakistan planecrash
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے سے متعلق قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے، وزیر داخلہوفاقی وزیرداخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ طیارہ حادثے کی اصل وجوہات سامنے آنے تک قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورکمانڈر کراچی کا جائے حادثہ کا دورہ، امدادی کاموں کا جائزہ لیاکور کمانڈر کراچی لیفیٹینٹ جنرل ہمایوں عزیز جمعہ کو اس مقام کا دورہ کیا، جہاں پی آئی اے کے طیارے کو حادثہ پیش آیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ ،عید کے چاند سے متعلق پریس کانفرنس ملتوی ،حیران کن خبر آگئیکراچی (اسلام آباد ڈیلی پاکستان آن لائن )شہر قائد میں طیارے کو حادثے کے باعث عید کے چاند سے متعلق پریس کانفرنس ملتوی کردی گئی ۔تفصیل کے مطابق مائیکرو بلاگنگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ، ترکش اداکارہ کا پاکستانیوں سے اظہار ہمدردیطیارہ حادثہ، ترکش اداکارہ کا پاکستانیوں سے اظہار ہمدردی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »