کورکمانڈر کراچی کا جائے حادثہ کا دورہ، امدادی کاموں کا جائزہ لیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ظفر مسعود کی حالت خطرے سے باہر ہے، بھائی علی مسعود تفصیلات جانئے: DailyJang

کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز نے جمعہ کو اس مقام کا دورہ کیا جہاں پی آئی اے کے طیارے کو حادثہ پیش آیا تھا، انہوں نے جائے حادثہ کا مکمل جائزہ لیا۔ لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز نے کہا کہ آرمی چیف کی ہدایت کی روشنی میں پاک فوج اور رینجرز کے دستے امدادی سرگرمیوں میں پیش پیش ہیں۔.

کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز نے جمعہ کو اس مقام کا دورہ کیا جہاں پی آئی اے کے طیارے کو حادثہ پیش آیا تھا، انہوں نے جائے حادثہ کا مکمل جائزہ لیا۔ لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز نے کہا کہ آرمی چیف کی ہدایت کی روشنی میں پاک فوج اور رینجرز کے دستے امدادی سرگرمیوں میں پیش پیش ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

PIA کی پرواز کو کراچی میں حادثہ، ہلاکتوں کا خدشہلاہور سے کراچی آنے والی قومی فضائی ادارے (پی آئی اے) کی پرواز کراچی میں لینڈنگ سے 30 سیکنڈ قبل حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں درجنوں افراد جاں بحق ہو گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں طیارہ حادثہ ،وزیراعظم نے بھی دکھ کا اظہار کردیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی آئی اے کاطیارہ گرنے پردل نہایت رنجیدہ اورمغموم ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا کراچی میں طیارہ حادثہ پر اظہار افسوسلواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی وزیراعظم کا کراچی طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار - ایکسپریس اردوجاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں، نریندرا مودی Extremely saddened to hear the tragic news of the crash. May Allah give the grieving families the patience and strength to bear this huge loss and May the departed souls be granted highest place in Jannah. Praying for the speedy recovery of those who have survived. Ameen Ye dil say dukhi nhi hoga ye to Pakistan ka dushman hi esko tweet ko sach na samjhna
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جی جی حدید کا چند ماہ تک حمل کو خفیہ رکھنے کا اعتراف - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

یورپی کمیشن کا ماحول دوست کار ساز صنعت کو فروغ دینے کا منصوبہیورپی کمیشن کا ماحول دوست کار ساز صنعت کو فروغ دینے کا منصوبہ EuropeanCommission EcoFriendly GreenAutoIndustry Environment Europe ChargingStations ElectricityCars
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »