کرپٹ عناصر کے برے دن آنے والے ہیں، صوبائی وزیر اطلاعات | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

FayyazulHassanChohan

لاہور: وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ عمران خان سے اپنے دائمی بغض سے مجبور نون لیگ رپورٹ سے کیڑے نکال رہی ہے،دراصل انہیں عید کے بعد شہباز شریف کی گرفتاری نظر آ رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ نون کے رہنماؤں کی پریس کانفرس پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ پاکستان میں پہلی بار کسی میگا اسکینڈل کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر لائی گئی ہے،کیا ہی اچھا ہوتا اگر ن لیگ اس بات پر وزیراعظم عمران خان کو خراج تحسین پیش کرتی۔ صوبائی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ عمران خان سے اپنے دائمی بغض سے مجبور نون لیگ رپورٹ سے کیڑے نکال رہی ہے،رپورٹ منظرعام پر لانے کا واویلا کرنے والے چاہتے ہیں نتائج بھی انہی کی مرضی کے ہوں،دراصل نون لیگ کو عید کے بعد شہباز شریف کی گرفتاری نظر آ رہی ہے۔

فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ زرداری خاندان کا اومنی گروپ،مراد علی شاہ اور شہباز شریف نے آٹا چینی اسکینڈل سے سب سے زیادہ فائدہ اٹھایا،شہباز شریف نے حسب سابق چور بازاری اور دو نمبری میں پہلا نمبر حاصل کیا ہے،اس رپورٹ کے تناظر میں کرپٹ ٹولے کے برے دن آنے والے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Imran khan,Asad umar or Buzedar jail janay walay heen kia?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ سیاسی جماعت کم پروپیگنڈاسیل زیادہ ہے،کرپٹ لیگی رہنمامحکمہ ایکسائزکاجعلی لیٹرپھیلارہے ہیں،شہباز گلاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہاہے کہ ن لیگ سیاسی جماعت کم پروپیگنڈاسیل زیادہ ہے،کرپٹ لیگی رہنمامحکمہ ایکسائزکاجعلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِاعظم کی دیانتدارانہ کوششوں سے ملک صحیح سمت گامزن ہے، وزیر اطلاعات پنجاب | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پنجاب میں ایک دن میں کورونا وائرس کے مزید 697 کیسز سامنے آگئے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

نئے ’’بابا جی‘‘ کی آمدہمارے ہاں ’’بابوں‘‘ کے ماننے والے تو بہت ہیں مگر سب اپنے اپنے ’’بابے‘‘ کے گن گاتے ہیں۔ بعض ناہنجار و خطا کار ایسے بھی... کالم پڑھئے: تحریر: محمد بلال غوری DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میر شکیل کی گرفتاری کےخلاف جنگ، جیو، دی نیوز ورکرز کا احتجاجمظاہرین کا کہنا ہے کہ ستر دن ہو چکے لیکن جنگ گروپ کے ایڈیٹر ان چیف میر شکیل الرحمٰن آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔ جب پنجاب کی طاقتور ترین سیاسی جماعت و پاکستان کی بڑی پارٹی اپنے لیڈر کو نیب سے نہیں بچا سکی تو جنگ و جیو کیا اکھاڑ لے گا۔ نیب فیس نہیں کیس دیکھتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہین رضا کی پارٹی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں: شبلی فرازوفاقی وزیرِ اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کہتے ہیں کہ شاہین رضا کی پارٹی کے لیے خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »