پنجاب میں ایک دن میں کورونا وائرس کے مزید 697 کیسز سامنے آگئے | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پنجاب میں کورونا وائرس کے نئے کیسز آنے کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ محکمہ صحت کے مطابق ایک دن میں 697 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 17 ہزار 382 تک جا پہنچی ہے۔ پنجاب حکومت کے تمام

طرح اقدامات کے باوجود کورونا وائرس کے وار تیزی سے جاری ہیں۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق 24 گھنٹوں میں مزید 697 مریض کورونا وائرس کا شکار بن گئے جس کے بعد متاثرین کل تعداد 17 ہزار 382 ہوگئی ہے۔

عام شہروں میں سب سے زیادہ لاہور میں کورونا کے ایک دن میں 298 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد لاہور میں مریضوں کی تعداد 8 ہزار 278 تک جاپہنچی ہے۔ جبکہ ننکانہ میں 9، قصور میں 14، شیخوپورہ میں 18، راولپنڈی میں 95، چکوال میں ایک، گوجرانوالہ میں 44 اور سیالکوٹ میں 9 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔۔۔ نارووال میں 5، حافظ آباد میں 18، منڈی بہاؤالدین میں 3، ملتان میں 88، خانیوال میں 4، فیصل آباد میں 27، چینیوٹ اور جھنگ میں دو، دو نئے مریض رپورٹ ہوئے۔

اس کے علاوہ خوشاب میں ایک، بھکر میں 3، بہاولنگر میں 3، بہاولپور میں 11، لودھراں میں 7 ڈی جی خان میں 14، راجن پور میں 7، لیہ میں 8، ساہیوال میں 5 نئے مریض کورونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برازیل میں ایک دن میں ریکارڈ ہلاکتیں، دنیا میں کیسز کی تعداد 50 لاکھ سے زائدبرازیل میں ایک دن میں ریکارڈ ہلاکتیں، دنیا میں کیسز کی تعداد 50 لاکھ سے زائد Brazil CoronavirusPandemic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکہ میں ایک اور ہلاکت خیز دن،1155افراد ہلاکامریکہ میں ایک اور ہلاکت خیز دن رہا جس میں مزید1ہزار155افراد ہلاک ہوگئے جبکہ امریکہ میں اب تک کورونا وائرس93ہزارسے زائد زندگیاں نگل چکا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمگیر وبا نے مزید 1 لاکھ افراد متاثر کر دیے، ایک دن میں 4,589 امواتنئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی ہے، وبا میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3 لاکھ 24 ہزار 958 ہو گئی ہے، وائرس سے اب تک 49 لاکھ 89 ہزارافراد متاثر ہو چکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمگیر وبا نے مزید 1 لاکھ افراد متاثر کر دیے، ایک دن میں 4,589 امواتعالمگیر وبا نے مزید 1 لاکھ افراد متاثر کر دیے، ایک دن میں 4,589 اموات Coronavirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں ایک اور ہلاکت خیز دن،1155افراد ہلاکامریکہ میں ایک اور ہلاکت خیز دن رہا جس میں مزید1ہزار155افراد ہلاک ہوگئے جبکہ امریکہ میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی آئندہ مالی سال میں غیر ضروری اخراجات میں مزید کمی کی ہدایتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے آئندہ مالی سال میں غیر ضروری اخراجات میں مزید کمی کی ہدایت کردی،وزیراعلیٰ پنجاب کاکہنا ہے کہ کورونا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »