شوگرمافیا کا سب سے بڑا سرغنہ شریف خاندان ہے، وفاقی وزیراطلاعات | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ShibliFaraz

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ پوری قوم جانتی ہے کہ شوگر مافیا کا سب سے بڑا سرغنہ شریف خاندان ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شبلی فراز کا کہنا تھا کہ عمران خان کی سیاست غریب عوام کے حقوق کے لئے ہے جب کہ شریف مافیا نے ہمیشہ عوام کا استحصال کیا۔ شبلی فراز کا کہنا تھا کہ پوری قوم جانتی ہے کہ شوگر مافیا کا سب سے بڑا سرغنہ شریف خاندان ہے۔ انہوں نے سیاست کو کاروبار کے لئے استعمال کیا۔ دولت کی ہوس ان کی سیاست کا محور رہا جس کیلئے انہوں نے اداروں کا بے دردی سےاستعمال کیا۔

بعد ازاں اسلام آباد میں پاکستان بیت المال کے زیراہتمام راشن تقسیم کرنے کی تقریب سے وفاقی وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے دیہاڑی دار اور مزدور طبقہ زیادہ متاثر ہوا، جس کے لئے حکومت نے متعدد اقدامات کیے۔ شبلی فراز کا کہنا تھا کہ غریب اور پسماندہ طبقے کی بحالی وزیراعظم عمران خان کی اہم ترجیح ہےمشکل وقت گزر جائے گا،ہم انشاء اللہ مضبوط قوم بن کر ابھریں گے،اس موقع پر انہوں نے اپیل کی کہ موجودہ کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر عوام حفاظتی تدابیر پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شرم کرو غریب کا حق کہہ نے ولو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی سامان بھیجنے پر پاکستان کا شکریہواشگنٹن : امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی سامان بھیجنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکورونا کیخلاف جنگ میں ہم ایک ساتھ ہیں۔ دو نمبر کے مال پر بھی شکریہ وصول کیا۔ کیا بات ہے Surprised,, O brilliant. Why are Pakistani doctors/paramedics protesting every other day about the lack of PPEs? Are we surplus? If yes, why aren't doctors getting them?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

6کروڑ افراد کے شدید غربت کا شکار ہونے کا خدشہ ہے اس سے ہماری تین سال ...واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھرمیں کوروناوائرس نے جہاں قیمتی جانیں نگلیں وہیں قومی و عالمی سطح پر بڑے معاشی بحران نے بھی جنم لے لیا ہے۔ اس وقت دنیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فلسطینی صدر کا امریکا، اسرائیل سے تمام معاہدے ختم کرنے کا اعلان - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ماہرین فلکیات کا نظام شمسی سے باہر نئی دنیا تخلیق ہونے کا دعویٰفرانسیسی ماہرین فلکیات نے نظام شمسی سے باہر ایک سیارے کے گرد نئی دنیا تخلیق ہونے کے شواہد حاصل کرنے کا دعوی کیا ہے۔ نئے ستارے اے بی آریگی کے گرد ذرات اور گیسوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت کا عید سادگی سے منانے کا اعلانپشاور : خیبرپختونخوا حکومت نے عید سادگی سے منانے کا فیصلہ کرلیا ، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے عوام سے اپیل ہے کہ عید سادگی سے منائیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعترافترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعتراف Turkey Libya TurkishDefenseMinisterHulusiAkar MilitaryPower Intervention SecurityForces trpresidency
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »