ڈومیسٹک فلائٹس کی بندش میں 10 روز کی توسیع

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈومیسٹک فلائٹس کی بندش میں 10 روز کی توسیع ARYNewsUrdu

قبل ازیں نیشنل کمانڈ کوآرڈینشن کمیٹی میں کیے گئے فیصلوں سے متعلق پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا تھا کہ 4 اپریل کو ایک پرواز چلے گی، تمام پروازیں ایک ساتھ بحال نہیں کی جائیں گی،4اپریل کو بیرون ملک سے ایک پرواز اسلام آباد میں آئے گی، اسلام آباد آنے والے مسافروں کو شہرکے دیگرعلاقوں میں بھجوانے کا انتظام کیا ہے۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پرواز کے تمام مسافروں کو ایئرپورٹ پرقرنطینہ میں رکھ کرٹیسٹ کیا جائیگا، مسافروں کے ٹیسٹ منفی آنے پر انہیں جانے دیا جائے گا، کراچی میں بھی کچھ وقت بعد پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ کریں گے۔ اسد عمر نے کہا کہ صوبوں کے وفاق سے جتنے مؤثر روابط ہونگے اتنے بہتر طریقے سے ہم مدد کر پائیں گے، ماضی میں بیرون ملک سے آنےوالوں کی وجہ سے کورونا پھیلاہے، اندرون ملک پروازوں پر بندش جاری رہے گی، بندشوں کی وجہ سے کوروناوائرس کے پھیلاؤ میں کمی ہوئی ہے جبکہ مزید بندشوں کی ضرورت ابھی محسوس نہیں کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

official_pcaa it's a humble request to resume international flights operation with safety measures to allow overseas Pakistani so they can send money to their loved ones and Pakistan. Visas are going to expire most of the people.

official_pcaa what about international flights?

official_pcaa My visa is finished and i am stuckd in dubai. No any help from Pakistan embassy my flight was canceled. I am so worried about that i request to Mr ImranKhanPTI please help alot of Pakistanis stuck here...

official_pcaa What about international flights

sindh mein kesay ziyda seht yab ho rhay any special reason.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’مردوں کا گھریلو اشیا کی خریداری کرنا ایسا کہ جیسے خزانے کی تلاش‘ملائیشیا کی ایک سپر مارکیٹ میں شاپنگ لسٹ کو غور سے پڑھتے تین مردوں کی ایک فیس بک پوسٹ کو 30،000 سے زیادہ بار شیئر کیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی تشخیص، علاج اور ویکیسن کی تیاری میں اہم پیش رفتواضح رہے کہ ڈاؤ یونیورسٹی لیب ملک کی اولین لیب ہے جہاں کرونا وائرس کےلیے پی سی آر ٹیسٹ متعارف کرایا گیا، ڈاؤ یونیورسٹی کی جدید آلات سے آراستہ بی ایس ایل تھری وائرولوجی لیب کو استعمال کرتے ہوئے وائرس کے نمونے اس کا آر این اے علیحدہ کیا گیا اور پی سی آر کے ذریعے وائرس کی موجودگی کا پتہ چلایا گیا۔ Thanks Unbelievable ha mugar chlo ho Sakta ha Ka Pakistan na vaccine bna le ha pakistanidoctors
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی سعودی عرب سے واجب الادا قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کی درخواستاسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے گزارش کی ہے واجب الادا قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کی جائے ، Good Right👍🌹
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، اقوام متحدہ کی کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویزنیویارک : اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کے نقصانات سے نمٹنے کیلئے کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویز دے دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرپشن مقدمات کی موثر تحقیقات، چیئرمین نیب کی ایکریڈیشن کونسل کے قیام کی تجویزاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کرپشن مقدمات کی موثر تحقیقات کے لیے ایکریڈیشن کونسل کے قیام کی تجویز دے دی۔ Brave MAN.... حق چمیاں آلی سرکار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

احتساب عدالت:آغا سراج درانی کی اہلیہ تین بیٹیوں اور بیٹے کی ایک روز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظوراحتساب عدالت:آغا سراج درانی کی اہلیہ تین بیٹیوں اور بیٹے کی ایک روز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور AghaSirajDurrani Sindh PPP Family AccountabilityCourt Case NAB MediaCellPPP AghaSirajKhanD1 SindhCMHouse MuradAliShahPPP pid_gov MediaCellPPP AghaSirajKhanD1 SindhCMHouse MuradAliShahPPP pid_gov مبارکاں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »