بیرون ملک سے آنے والے 9 لاکھ مسافروں کا کوئی علم نہیں: وزیراعلیٰ بلوچستان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیرون ملک سے آنے والے 9 لاکھ مسافروں کا کوئی علم نہیں: وزیراعلیٰ بلوچستان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق اے آر وائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے جام کمال کا کہنا تھا کہ ہم نے ایران سے آنے والے 5ہزار زائرین تفتان میں رکھا، زائرین کا ہمیں معلوم ہے کہاں ہیں جبکہ 9لاکھ دیگر پاکستانی بھی بیرون ملک سے آئے۔ ساڑھے 12ہزار پاکستانی ہوائی راستے سے بلوچستان پہنچے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ معاون خصوصی زلفی بخاری سے زائرین سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، میری جو بھی گفتگو ہوئی ہے وہ معاون خصوصی ظفرمرزا سے ہوئی، کروناوائرس کے کئی ایسے مریض ہیں جن میں کوئی علامات نہیں، ڈبل ٹیسٹنگ میں منفی آنے والے افراد کو گھروں کو جانے دے رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں اب تک 2ہزارتک کروناٹیسٹ کرچکے ہیں، صوبے میں اس وقت 400افراد کے لیے ٹیسٹ کی سہولت ہے، آئندہ چند دنوں میں مزید ٹیسٹنگ کٹس مل جائیں گی، مزید کٹس مل جائیں گی تو تعداد5ہزار تک چلی جائے گی، وفاق سے کم سے کم 50ہزار تک ٹیسٹنگ کٹس مانگی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں وینٹی لیٹرز، پی پی ایز اور دیگر سامان کی ضرورت ہے، ہمیں ٹیسٹنگ کی استعداد بڑھانا ہوگی، ہمارے پاس پرائیویٹ سیکٹر میں کوئی وسائل نہیں، صوبے کا دارومدار صرف کوئٹہ کے اسپتالوں پر ہے، اس وقت ہمارے پاس...

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا کہ ایران میں کرونا کیسز آنے کے بعد بارڈر سیل کیا، ڈاکٹرظفرمرزا بلوچستان آئے اور میرے ساتھ تفتان کا دورہ کیا، تفتان دوردراز علاقہ ہے، سہولتیں بھی نہیں تھیں، ایران نے بفرزون کے مقام پر 250،300لوگوں کو ٹھہرا دیا ایرانی حکام نے کہا یہ آپ کے لوگ ہیں آپ خود صورتحال دیکھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی حکومت کا ملک میں لاک ڈاؤن 14 اپریل تک بڑھانے کا فیصلہوفاقی حکومت کا ملک میں لاک ڈاؤن 14 اپریل تک بڑھانے کا فیصلہ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates جو لوگ کراچی اور مختلف شہروں میں پھسے ھیں انکا کیا ھوگا انکا خیال کریں غریب گوگ ھونگے بیماری کے سلسلے میں گیے ھونگے انکو ٹرانسپورٹ کی سہولت دیں تاکہ وہ اپنی گھروں میں جا سکیں پھر جو کرنا ھے کریں وفاقی حکومت نے لاک ڈاؤن کا اعلان کب کیا تھا؟ ابھی اعلان نہیں ۔ جب اٹلی سے اعداد شمار میں آگے نکلیں گے تو لاک ڈائون کا اعلان کر دینگے ۔ معاون خصوصی آتش خڑدوس تاوان ۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر شہروں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتملک کے بیشتر شہروں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیات Islamabad Cold Dry Rain WeatherForecast WeatherPK pmdgov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے سابق پائلٹ نے نیپال میں ملک کا نام روشن کر دیاکرونا وائرس کی وبا کے دوران ایک پاکستانی پائلٹ کا کارنامہ بھی سامنے آ گیا ہے، قومی ایئرلائن کے ایک سابق پائلٹ نے نیپال میں پاکستان کا نام روشن کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: مزید 7 افراد کا انتقال، ملک میں مجموعی اموات 24 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں کوروناوائرس سے متاثرہ مصدقہ مریضوں کی تعداد1865تک پہنچ گئیملک میں کوروناوائرس سے متاثرہ مصدقہ مریضوں کی تعداد1865تک پہنچ گئی CoronaVirusPatients CoronaVirusCases CoronaVirusFight CoronaVirusPakistan pid_gov MoIB_Official pid_gov MoIB_Official Khuda muaf kart
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

منگل اور بدھ کے دوران ملک بھر میں‌ موسلا دھار بارش کی پیش گوئیلاہور: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق منگل اور بدھ کے دوران اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »