’مردوں کا گھریلو اشیا کی خریداری کرنا ایسا کہ جیسے خزانے کی تلاش‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: ’مردوں کا گھریلو اشیا کی خریدار کرنا خزانے کی تلاش جیسا ہے‘

ایک اور ٹوئٹر صارف نے مذاق اڑاتے ہوئے لکھا کہ گھبراہٹ میں خریداری کی جیتی جاگتی مثال اس وقت آپ کے سامنے ہوتی ہے جب شوہر کو ’گھر کے سربراہ کے طور پر اکیلے‘ سودا لینے بھیج دیا جاتا ہے اور توقع کی جاتی ہے کہ وہ ادرک، پان کی جڑ یا ہلدی کی پہچان کر سکیں۔

ایک اور صارف نے بھی اپنے سرخ رنگ کے پیاز خریدنے کے تجربے کے بارے میں بتایا کہ ان کے بازار جانے پر انھیں پیاز کی بہت سی اقسام کا سامنا تھا جیسا کہ ’گلابی پیاز، بڑا پیاز، بڑا انڈین پیاز، چھوٹا انڈین پیاز، میانمار کا پیاز، تھائی لینڈ کا پیاز اور انڈونیشیائی پیاز۔‘ ان کا کہنا تھا کہ ’لیکن وہ لمبی پھلیاں لے کر واپس آیا۔ میں بے اختیار ہنسنانا شروع ہو گئی اور میری آنکھوں میں ہنس ہنس کر پانی آ گیا۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ادویات کی فراہمی، انڈسٹری کو بلاتعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا،اسد عمر -اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ ادویات کی فراہمی، انڈسٹری کو بلاتعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت منصوبہ بندی میں ویڈیو کانفرنس کے ذریعے کرونا سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا، وزیر توانائی، خوراک، معاشی امور، اور صوبوں کے نمائندوں … Thx انڈسٹرئ تو سا ری بند پری ہے سیالکوٹ میں ٹیچرز کو کرونا مریضوں کے گھر سیل کرنے بیجھا جا رہا جبکہ اساتذہ کو نہ کوئی حفاظتی کٹ دیے گیے نہ ہی کوئی ٹریننگ ۔ DrMuradPTI Shafqat_Mahmood zfrmrza
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: خواتین کی نسبت مردوں‌ کی زیادہ اموات کیوں؟ وجوہات سامنے آگئیںکرونا وائرس: خواتین کی نسبت مردوں‌ کی زیادہ اموات کیوں؟ وجوہات سامنے آگئی ARYNewsUrdu coronavirus Cox these nature fuckers are more violanet then females!! Asking for my rage 😡😡😡
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے خواتین کی نسبت مردوں‌ کی زیادہ اموات کیوں؟خواتین کیوں تیزی سے ٹھیک ہورہی ہیں اور مرد کیوں جلدی موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaAlert Two current theories are: 1. Women have much better immune system than men. 2. Smoking Cox i hate violant people mors
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

لوگوں کو کھانے پینے کی اشیا کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی.اسدعمرلوگوں کو کھانے پینے کی اشیا کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی.اسدعمر Asad_Umar PTIofficial pid_gov MoIB_Official FoodEssentials CoronaVirusFight CoronaLockdown CoronaVirusPakistan Asad_Umar PTIofficial pid_gov MoIB_Official انکو انکے حلقے میں ہی بھجوا دو Asad_Umar PTIofficial pid_gov MoIB_Official Bas apny ghar walo ko khana poncha sakty ho ap log or kisi ko nahi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیخلاف لڑائی، پاکستانی فنکاروں کی عوام کو گھروں میں رہنے کی اپیللاہور: (دنیا نیوز) عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ اور اس کے پھیلاؤ کے خلاف جنگ کے لیے اداکاروں اور گلوکاروں نے قوم کے نام اپنے پیغامات میں اپیل کی ہے کہ عوام اپنے گھروں میں رہیں اور باہر نہ نکلیں۔ Wio
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لوگوں کو کھانے پینے کی اشیا کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی،اسدعمرلوگوں کو کھانے پینے کی اشیا کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی،اسدعمر pid_gov Asad_Umar pid_gov Asad_Umar تمام افراد نوٹ فرما لیں لوگوں میں عام آدمی نہیں آتے ۔کھانے پینے کا انتظام صرف انویسٹرز کے لیے ہوگا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »