ادویات کی فراہمی، انڈسٹری کو بلاتعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا،اسد عمر -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ادویات کی فراہمی، انڈسٹری کو بلاتعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا،اسد عمر ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ ادویات کی فراہمی، انڈسٹری کو بلاتعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔

اجلاس میں کرونا وبا کے پیشِ نظر ملکی معاشی صورتِ حال کا جائزہ لیاگیا۔ اجلاس میں جزوی لاک ڈاؤن کے پیش نظر ضروری اشیا کی فراہمی کو یقینی بنانے پر بھی زور دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ضروری صنعتوں کے مزدوروں کے لیے احتیاطی تدابیر تشکیل دی جائیں گی،انڈسٹری ایسوسی ایشنز کے تعاون سے ان ہدایات کو لاگو کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سیالکوٹ میں ٹیچرز کو کرونا مریضوں کے گھر سیل کرنے بیجھا جا رہا جبکہ اساتذہ کو نہ کوئی حفاظتی کٹ دیے گیے نہ ہی کوئی ٹریننگ ۔ DrMuradPTI Shafqat_Mahmood zfrmrza

انڈسٹرئ تو سا ری بند پری ہے

Thx

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: ڈاکٹرز کی 'غفلت' کے باعث کورونا وائرس کے مریض کی موت - Pakistan - Dawn Newsاور جو میڈیا کی غٖفلت اور جہالت بھری خبریں سنانے سے لوگوں کے دماغ خراب ہو رہے ہیں اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: ڈاکٹرز کی 'غفلت' کے باعث کورونا وائرس کے مریض کی موت - Pakistan - Dawn Newsڈان نیوز کو اب اس مریض کی تدفین خود اپنی موجودگی میں کروانی چاہئے۔ اور مرحوم کے لواحقین کو سپورٹ بھی کرنا چاہیئے مالی طور پر۔ کیوں ہے کوئی ایسا ارادہ؟ Ye aero kea dekha rha he smjh nhe ai Or is balti he red red kea blood he ye
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا: پاکستان میں کیا صنعتی اداروں کے علاوہ مزدوروں کو بچانے کی بھی ضرورت ہے؟پاکستان میں حکومت کی طرف سے یقین دہانی کے باوجود چھوٹی بڑی صنعتوں اور کارخانوں میں کام کرنے والوں کو یا تو نوکریوں سے نکالا جارہا ہے یا غیر معینہ مدت کے لیے بغیر تنخواہ کے گھر بیٹھنے کا کہا جا رہا ہے۔ And ji_reliefactivities are going on all over Pakistan to reduce their difficulties. Pakistani people have faith on AL_Khidmat Jamaat_e_Islami . They are contributing with them Same as UK n all world. پاکستان میں اس وبائی مرض کی آمد سے قبل بھی بےروزگاری کی شرح بلند ترین سطح پر تھی، رہی سہی کسر کرونا وائرس نے نکال دی -
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بارش کے باعث گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4افراد جاں بحقبارش کے باعث گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے4افراد جاں بحق Read News RoofCollapse Rain Injured
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے دوران عوام کے تعاون کی ضرورت ہے: وزیراعلیٰ سندھ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیرخارجہ کاترقی پذیرممالک کے قرضے معاف کرنے کی وزیراعظم کی اپیل کااعادہوزیرخارجہ کاترقی پذیرممالک کے قرضے معاف کرنے کی وزیراعظم کی اپیل کااعادہ SMQureshi LuigiDiMaio Italy Pakistan TelephonicConversation pid_gov MoIB_Official SMQureshiPTI PTIofficial luigidimaio ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »