ڈومیسٹک کرکٹ کو عزت نہیں دیں گے تو کرکٹرز کیسے اوپر آئیں گے، معین خان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈومیسٹک کرکٹ میں پرفارم کرنے والے کرکٹرز کو موقع ملنا چاہیے، معین خان

سابق چیف سلیکٹر معین خان کا کہنا ہے کہ بہترین کھلاڑیوں کو آگے لانے کیلئے ڈومیسٹک کرکٹ کو اہمیت دینی ہوگی، ڈومیسٹک کرکٹ کو عزت نہیں دیں گے تو کرکٹرز کیسے اوپر آئیں گے۔

ٹی ایم سی گراؤنڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق چیف سلیکٹر معین خان کا کہنا تھا کہ بہترین کھلاڑیوں کو سامنے لانے کے لئے ڈومیسٹک کرکٹ کو اہمیت دینی ہوگی، ڈومیسٹک کرکٹ کو عزت نہیں دیں گے تو کرکٹرز کیسے اوپر آئیں گے، ڈومیسٹک کرکٹ میں پرفارم کرنے والے کرکٹرز کو موقع ملنا چاہیے۔

معین خان نے کہا کہ فواد عالم اور عابد علی جیسے کرکٹر کی مثال ہمارے سامنے ہے، انہوں نے بہترین کارکردگی کا تسلسل قائم کرکے سلیکٹرز کو اپنے انتخاب پرمجبور کرایا تاہم پی سی بی سلیکشن کے حوالے سے پالیسی واضح کرے، سلیکٹرز کہتے ہیں کہ مستقبل کی پلاننگ کررہے ہیں لیکن حیرت انگیز بات یہ ہے کہ یہی سلیکٹر جن کھلاڑیوں کو ٹیم سے باہر کرتے ہیں، ان ہی کھلاڑیوں کو دوبارہ اسکواڈ کا حصہ بنا دیتے ہیں، 40 سال سے زائد عمر والے کرکٹرز کی پاکستان ٹیم میں واپسی مسئلہ نہیں، اصل مسئلہ سلیکشن پالیسی کا ہے جب کہ کرکٹرز جب...

معین خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کے لیے بنگلادیش کا آنا خوش آئند ہے، امید ہے کہ آگے چل کر مزید غیر ملکی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی اور یہاں پر آکر ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی صلاحیتوں کا اظہار کریں گی جس سے پاکستان کرکٹ کو بھی فروغ حاصل ہوگا اور اچھے کرکٹر بھی سامنے آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل فائیو کے تمام میچز پاکستان میں کرانے سے بہت فائدہ حاصل ہوگا اور اس کے پاکستان کرکٹ پر دور رس اثرات نتائج برآمد ہوں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jaisay ap ny apnay betay ko izzat d hoi hai PSL ma

Domestic Cricket Ko Izat Do 😜

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کا اعلانڈھاکا: پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کیلئے بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سے ٹی 20 سیریزکے لیے محمود اللہ کو بنگلادیش ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان، سیکیورٹی پلان تشکیل دیدیا گیابنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان، سیکیورٹی پلان تشکیل دیدیا گیا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سری نگر کا وہ کرکٹ میچ جو کئی ماہ سے پھنسا ہوا ہےسکول میں پڑھنے والے فدیق حسین اور ان کے دوستوں کی ٹیم خیام ٹائیگرز نے اپنا میچ کرفیو میں نرمی کے بعد دوبارہ شروع کیا تو اس مرتبہ ان کے سامنے ایک نئی مشکل آگئی۔ No better way to highlight the plight n miseries of Kashmiris under seige. یہ کوئ میچ نہیں ہے, بلکہ لمحہ اے فکریہ ہے, کل کو اگر یہی میچ آپ کے گھر میں ہو تو پھر؟ We should understand that the Kashmiri struggle has shifted to the new generation.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چینی لڑاکا طیاروں کو خطرناک لیزر ہتھیاروں سے مسلح کرنے کی تیاری - ایکسپریس اردویہ لیزر ہتھیار ڈاگ فائٹ کے دوران دشمن طیارے کو سیکنڈ بھر میں تباہ کرسکیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت نے ایل او سی پر شہریوں پر حملے جاری رکھے تو خاموش نہیں رہیں گے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوبھارت نے ایل او سی پر شہریوں پر حملے جاری رکھے تو خاموش نہیں رہیں گے، وزیراعظم - off course ہاں اب آزادکشمیر بچا ہے آپ کے پاس ،اب ایل او سی، ایل او سی چورن بیچنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہتر ہے کوئی نیا ڈرامہ ریلیز کر لیں معاف کرو کشمیروں کو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’ہم کو مٹاسکے یہ زمانے میں دم نہیں‘ - ایکسپریس اردومہوش حیات نے اپنی تصویر کے ساتھ کیپشن میں جگر مراد آبادی کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا Jo Rabb ki na maanai osai Allah he maanai Zamana hum sai hai hum zamanai sai nahi ھاھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »