ماحولیات کے لیے آواز بلند کرنے پر وزیراعظم عمران خان کی عالمی سطح پر پذیرائی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماحولیات کے لیے آواز بلند کرنے پر وزیراعظم عمران خان کی عالمی سطح پر پذیرائی

اسلام آباد: کی جاری ہے۔ ٹائم میگزین نے وزیراعظم کو ماحولیات کی ترجمانی کرنے والی دنیا کی پانچ شخصیات میں شامل کر لیا۔

تفصیل کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے ماحولیات سے متعلق ویژن کی عالمی سطح پر پذیرائی کی جا رہی ہے۔ عالمی جریدے ٹائم میگزین نے کور پیج پر دیگر عالمی رہنماؤں کے ساتھ تصویر چھاپ دی۔ ٹائم میگزین نے وزیراعظم عمران خان کو ماحولیات کے لیے آواز بلند کرنے والے پانچ عالمی رہنماؤں میں شامل کیا ہے۔ ورلڈ اکنامک فورم کی پارٹنرشپ سے عالمی جریدے نے عمران خان کیساتھ ساتھ جرمن چانسلر اینگلا مرکل، مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس، یورپ کے مرکزی بینک کی صدر کرسٹین لیگارڈ اور ایمازون کے مالک جیف بیزوس کی تصاویر شائع کیں۔

بلین ٹری سونامی جیسے پروجیکٹس کی بنیاد رکھنے والے عمران خان عالمی اقتصادی فورم میں بھی خصوصی خطاب کریں گے۔ 22 جنوری کو شیڈول خطاب ورلڈ اکنامک فورم کئی زبانوں میں براہ راست نشر کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Very good GA khan

WaqasASiddiqui یہ وہی ڈیوس کانفرنس ہے جس میں نوازشریف کو مبینہ چور ہونے کی وجہ سے تقریر کی اجازت نہیں ملی

Good job

World understood & recognized Imran but very sad Pakistani yet to know him how luck they are got Imran as leader.

یہ ہوتا ہے لیڈر، یہ ہوتا ہے وژن۔جو لوگ اپنے بعد کی دُنیا دیکھتے ہیں 👏👏👏

22 جنوری کو سویٹزرلینڈ میں وزیر اعظم عمران خان کا خطاب ہوگا، روک سکو تو روک لو

ماشااللہ

time is talking about the emerging young generation leadership and the cover page taunts the oldies. Please read the article

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہورہائیکورٹ ،روزمرہ کی اشیا کی قیمتوں میں اضافے اورمہنگائی کوقابو نہ کرنے کیخلاف درخواست دائرلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)روزمرہ کی اشیا کی قیمتوں میں اضافے اورمہنگائی کوقابو نہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈین خاتون سیاح نے اسلام قبول کرنے کی ویڈیوکیوں جاری کی؟کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھرمیں سیاحت اور مہم جوئی کی وجہ سے اپنا نام پیدا کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسحٰق ڈار کی عدالتی مفرور قرار دینے کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا - Pakistan - Dawn NewsLanat ho tum par
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سستا آٹا وافر موجود، مصنوعی بحران پیدا کرنے کی کوشش کی گئی: وزیر خوراک پنجاباپ لوگ ھمیشہ جب جاگتے ھیں جب کوئ پرابلم یا بحران عروج پر پہنچ جاتا ھے Yeh hazrat hain minister of aata. Zara Khan Sab iss ki khabar to lain.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور:کاروبار میں نقصان پر دلبرداشتہ شخص کی مبینہ طور پر خودکشیلاہور:کاروبار میں نقصان پر دلبرداشتہ شخص کی مبینہ طور پر خودکشی Pakistan Lahore Business Loss Committed Suicide GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’فلم کی شوٹنگ پر سب سے زیادہ بیٹی کو اداکاری پر ڈانٹا‘برطانیہ اور پاکستان میں ریلیز ہونے والی فلم ’سچ‘ وہ پہلی پاکستانی فلم ہے جو سکاٹ لینڈ میں بنائی گئی ہے اور اس میں انڈین، پاکستانی اور برطانوی ٹیلنٹ کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »