پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کا اعلان

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: Pakistan Sports Cricket T20 Bangladesh Squad PAKvBAN Newsonepk

تفصیلات کے مطابق پاکستان سے ٹی 20 سیریزکے لیے محمود اللہ کو بنگلادیش ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے جب کہ دیگر کھلاڑیوں میں تمیم اقبال،سومیا سرکار، نعیم شیخ، نجم الحسن شانتو، لٹن کمر داس، ایم ڈی متھن، عفیف حسین دھرو، مہدی حسن، امین الاسلام، مصطفیٰ الرحمان، شفیع الاسلام، الامین حسین، روب اور حسن محمود کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ 16 جنوری کو قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان کیا تھا۔ جس میں ٹیم کی قیادت بابراعظم کو سوپنی گئی ہے جب کہ دیگر کھلاڑیوں میں افتخار احمد، عماد وسیم، محمد حسنین، محمد رضوان، شاداب خان، شاہین شاہ آفریدی، شعیب ملک، حارث رؤف، خوشدل شاہ، عثمان قادر، احسان علی، محمد حفیظ، عماد بٹ، محمد موسی خان اور عرفان علی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محمد حفیظ کا ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلانلاہور: قومی کرکٹر محمد حفیظ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ قومی کرکٹر محمد حفیظ کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بنگلادیش کے خلاف بہتر کھیل پیش کرنے Abhi to team mai wesay hi jaga nahi ban pa rahi hai to agar pehlay bhi lele retirement to koi harj nahi
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلانبنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان TheRealPCB captainmisbahpk Pakistan Bangladesh Cricket T20Series
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز: قومی ٹیم نے آج سےٹریننگ کاآغاز کردیاپاک بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز: قومی ٹیم نے آج سےٹریننگ کاآغاز کردیا TheRealPCBMedia pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز: قومی ٹیم نے آج سےٹریننگ کاآغاز کردیاپاک بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز: قومی ٹیم نے آج سےٹریننگ کاآغاز کردیا PAKvsBAN T20Series TheRealPCB TheRealPCBMedia Training Started
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز: قومی ٹیم نے آج سےٹریننگ کاآغاز کردیاتفصیلات کے مطابق ٹریننگ کا آغازدوپہر ڈھائی بجے سے قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہوگیا ہے ۔ نشئی‌کھاگیاغریب‌کاآٹا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کے لیے ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کھیلنا چاہتا ہوں، محمد حفیظپاکستان کے لیے ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کھیلنا چاہتا ہوں، محمد حفیظ ARYNewsUrdu Allah bchaye in budhi hadyo se Mash Allah acha socha hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »