پاک بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز: قومی ٹیم نے آج سےٹریننگ کاآغاز کردیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز: قومی ٹیم نے آج سےٹریننگ کاآغاز کردیا TheRealPCBMedia pid_gov

پاکستان ٹیم دو پریکٹس میچ کھیلے گی ، جو 18 اور 19 جنوری کو قذافی اسٹیڈیم میں سہ پہر 1 بجے شروع ہوں گے ، جبکہ ٹیم 20 جنوری کو آرام کرے گی ۔ 21جنوری کو ٹیم قذافی اسٹیڈیم میں ایک اورپریکٹس میچ سہ پہر 1 بجے کھیلے گی۔ ٹیم 22 جنوری کودوپہر دوبجے پریکٹس میچ کھیلے گی ۔ ٹی 20 ٹرافی کی نقاب کشائی کی تقریب 23 جنوری کو قذافی اسٹیڈیم کے

پریس کانفرنس ہال میں دونوں کپتانوں کی پریس کانفرنس سے قبل ہوگی۔ قومی ٹیم میں واپسی کرنے والے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے ٹریننگ کے آغاز سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوشش ہے کہ پی سی بی کے اعتماد پر پورااتر سکوں ، وقت آنے پراچھے انداز میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کروں گا۔ محمد حفیظ نے قومی ٹیم میں سیلیکشن پر چیف سلیکٹر کا شکریہ اداکیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلانبنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان TheRealPCB captainmisbahpk Pakistan Bangladesh Cricket T20Series
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش سے سیریز: سرفراز اور حارث رؤف کی ٹیم میں شمولیت متوقع - Sport - Dawn Newsجولائی 😂 بد قسمتی بہت گرمی ہو گی
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش سے ٹی20سیریز: 7 تبدیلیوں کے ساتھ قومی ٹیم کا اعلان - Sport - Dawn NewsGlad to see that they finally axed Mr Amir and Mr Wahab ....... those who doesn't prioritize serving for national team. سرفراز کو نہ لے کر اچھا نہیں کیا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

”ایشیاءکپ کی میزبانی بنگلہ دیش کو ملے گی“ راشد لطیف نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان راشد لطیف نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش سے ٹی20سیریز،قومی ٹیم کے اسکواڈ کااعلان ہوگیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف سلیکٹر مصباح الحق نے پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹی ٹوئنٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیم میں کون شامل کون باہر؟فاسٹ بولر حارث رؤف آسٹریلوی بگ بیش میں اپنی عمدہ کارکردگی کے سبب پہلی مرتبہ پاکستانی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »