لندن میں اداکارہ سونم کپور کے ساتھ آن لائن ٹیکسی سروس کے ڈرائیور کی نہایت غیر اخلاقی حرکت ، سفر کرنا مہنگا پڑ گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کو لندن میں آن لائن ٹیکسی میں

سفر کرنا نہایت مہنگا پڑ گیاہے اور یہ تجربہ ان کیلئے خطرناک ثابت ہواجس سے انہوں نے اپنے مداحوں کو بھی آگاہ کرتے ہوئے خبردار کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے گزشتہ روز لندن میں آن لائن ٹیکسی سروس میں سفر کرنے کے خطرناک تجربے کے حوالے سے ایک ٹوئٹ کی۔سونم نے اپنے ٹوئٹ میں صارفین کو خبردار کرتے ہوئے لکھا کہ ’ لندن میں آن لائن ٹیکسی سروس ” اوبر “ میں سفر کرنا انتہائی خوف ناک تجربہ تھا‘۔اداکارہ نے لکھا کہ ’آپ سب لوگ بھی احتیاط برتیں اور اس کا سب سے محفوظ راستہ یہی ہے کہ آپ مقامی پبلک ٹرانسپورٹ...

سونم کے ٹوئٹ کے بعد ان کے مداحوں نے اس واقعے کے حوالے سے دریافت کیا جس کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ ’ ڈرائیور کی حالت ٹھیک نہیں تھی اور وہ چیخ و پکار مچا رہا تھا جس نے مجھے ہلا کر رکھ دیا تھا‘۔دوسری جانب اداکارہ کے ٹوئٹ پر آن لائن ٹیکسی نے فوری ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’ہم اس واقعے پر بہت معذرت خواہ ہیں، آپ ہمیں اپنا موبائل نمبر اور ای میل ایڈریس بھیجیں تا کہ ہم اس معاملے کو دیکھ سکیں‘۔جس پر اداکارہ نے جواب دیا کہ ’میں نے آپ کی ایپ پر شکایت کرنے کی کوشش کی تھی مگر میں ناکام...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لندن میں اوبر ڈرائیور کی سونم کپور کے ساتھ نامناسب حرکت - Entertainment - Dawn NewsXadeejournalist Yeh Level hay Dawn ka Ghatiya Reporting Phir Kehtay Hein Quaid azam Founder they پھولوں میں پلی ان کلیوں کے سامنے بدصورت ہئیت والے کسی غریب ملازم کا جنجھلانا بھی انھیں مرجھا دیتا ہے۔ اسی وجہ سے اسے خوفناک کہا پے۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں منفی 10 ڈگری کی ٹھنڈ میں ٹھٹھرتا کمسن محنت کش - Videos - Dawn Newsیہ فلاحی ریاست نھی.. ایک جنگجو ریاست ہے... یہاں اس طرح کے بچے سردی گرمی میں یوں ہی اپنا بچپن گزار دیتے ناجانے کب ریاست ہوں گی ماں کے جیسی بنے گا..
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

فیصل واوڈا کے پروگرام میں بوٹ لانے پر حکومت بھی میدان میں آگئیسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں ترک سفیر بھی پشاور زلمی کے فین نکلے، سٹیڈیم میں میچ دیکھنے کا اعلاناسلام آباد( ویب ڈیسک) پاکستان میں ترکی کے سفیر  مصطفی یرداکل بھی  پی ایس ایل کے رنگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شدید سردی میں ترش پھلوں کی فصل میں ریکارڈ اضافہ متوقعلاہور: (روزنامہ دنیا) رواں برس شدید سردی کے باعث پنجاب میں ترش پھلوں سے لدے باغات کی رنگینیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں جس کے باعث کینو سمیت ترش پھلوں کی پیداوار میں 2سے 3فیصد تک اضافہ متوقع ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین پاکستان آزادانہ تجارت کامعاہدہ پاکستانی برآمدات میں اضافے میں اہم کرداراداکرے گا:عبدالرزاق دائودچین پاکستان آزادانہ تجارت کامعاہدہ پاکستانی برآمدات میں اضافے میں اہم کرداراداکرے گا:عبدالرزاق دائود Read News China Pakistan Exprts pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »