لندن میں اوبر ڈرائیور کی سونم کپور کے ساتھ نامناسب حرکت - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ کی جانب سے ٹوئٹ کیے جانے کے بعد لوگوں نے ان سے خیریت دریافت کی اور پوچھا کہ ان کے ساتھ کیا ہوا تھا؟

بولی وڈ اداکارہ سونم کپور نے انکشاف کیا ہے کہ برطانوی دارالحکومت لندن میں آن لائن سفری سہولیات فراہم کرنے والی کمپنی ’اوبر‘ کے ڈرائیور ان کے ساتھ نامناسب انداز میں پیش آئے۔

سونم کپور نے رواں ماہ 9 جنوری کو ایک ٹوئٹ کے ذریعے برٹش ایئرویز کی شکایت کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایئرلائن نے دوسری بار ان کا سامان غائب کیا ہے۔ ایئرلائن کے نامناسب رویے کے بعد اب سونم کپور نے لندن میں ’اوبر‘ ڈرائیور کے نامناسب رویے کی شکایت کی ہے اور ساتھ ہی اپنے مداحوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ آئندہ لندن میں اوبر کے ساتھ سفر نہ کریں۔

اداکارہ کی جانب سے ٹوئٹ کیے جانے کے بعد لوگوں نے ان سے خیریت دریافت کی اور پوچھا کہ ان کے ساتھ کیا ہوا ہے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پھولوں میں پلی ان کلیوں کے سامنے بدصورت ہئیت والے کسی غریب ملازم کا جنجھلانا بھی انھیں مرجھا دیتا ہے۔ اسی وجہ سے اسے خوفناک کہا پے۔

Xadeejournalist Yeh Level hay Dawn ka Ghatiya Reporting Phir Kehtay Hein Quaid azam Founder they

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کے لندن میں قیام میں توسیع کا معاملہ، محکمہ داخلہ کے رپورٹ پر تحفظات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کے لندن میں قیام میں توسیع کا معاملہ، محکمہ داخلہ کے رپورٹ پر تحفظاتنواز شریف کے لندن میں قیام میں توسیع کا معاملہ، محکمہ داخلہ کے رپورٹ پر تحفظات Islamabad MaryamNSharif NawazShairf PmlnMedia president_pmln London PTIofficial ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-نواز شریف کے لندن میں...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 89200 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 76475 روپےہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پشاور میں چیک پوسٹ کے قریب دھماکے میں 9 افراد زخمی - ایکسپریس اردوزخمیوں میں 5 خواتین بھی شامل ہیں جن میں سے 2 کی حالت تشویشناک ہے، اسپتال انتظامیہ Allah reham kry ameen Ya Allah reham farma Aameen 🙏😞😢🙏 Khoda ka khof Karo sensani na pelao . They caught bcz they smuggling fireworks and site in top of them so it's blast . Kuch khof karo mulk ke khatir
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی شہر میں فائرنگ اور حادثات میں 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمیشہر قائد میں فائرنگ اور حادثات میں شہریوں کے جاں بحق ہونے کا سلسلہ رک نہیں سکا، مزید تین افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »