دوستوں کے سامنے ڈانٹنے پر بیٹے نے باپ کو قتل کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیٹے کے ہاتھوں قتل ہونے والا مسلم لیگ (ن) کا مقامی رہنما ہے، پولیس

ماڈل ٹاؤن میں بیٹے نے دوستوں کے سامنے ڈانٹنے پر فائرنگ کرکے باپ کو ماردیا۔

گوجرانوالہ کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ کو ماردیا، پولیس کے مطابق ملزم ولید نے دوستوں کے سامنے ڈانٹنے پر والد عابد سندھو کو گولی ماری۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول والد کا تعلق لیگ سے ہے جب کہ ملزم کو حراست میں لے کر مزید تفتیش کے لیے تھانے منتقل کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حرام کے مال پر پلی اولاد سے اور کیا توقع کی جاسکتی ہے یہ واقع ہر حرامخور انسان کیلئے باعث عبرت ہونا چاہیئے

O pai ki hogya.. PTI walay hazrat ap ko itni taklef h to ap kisi ki death ki post py is tarah k ghatia alfaz use na karain.. ap apni party k wafadar hain to bilkul rahain pr ksi ki maa behan ko bech na layen

عابد سندھو مرحوم ن لیگ کے کون عہدے پر فائز رہا جو ن لیگ کا رہنما لکھ دیا آپ نے اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین

💔💔

سیاسی اختلاف کو ایک طرف رکھ دیں ۲۰۱۱ سے لے کر آج تک جس طرح سے اپنے سیاسی فوائد کے لیۓ جو زہر نئ نسل کے دماغوں میں بٹھایا گیا ہے اس کا انجام اسی صورت نکلے گا۔ ابھی آغاز ہے اور جو کچھ ان کچّے دماغوں میں بٹھایا گیا ہے اس سے ہمارا معاشرہ اور اقدار آخری سانسیں لے رہی ہیں

نون لیگ کے نوجوانوں کی روایت ہے جب بھی مشکل وقت آئے بابے قربان کر دو

Oh no

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیٹے کی پیدائش کے بعد ثانیہ مرزا کی ٹینس کورٹ واپسی ، آتے ہی کمال کر دکھایاہوبارٹ( ویب ڈیسک)ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے دو برس کے بعد اپنے پہلے ڈبل میچ میں کامیابی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد: بہنوئی کے ہاتھوں 2 برادر نسبتی قتلفیصل آباد: بہنوئی کے ہاتھوں 2 برادر نسبتی قتل Faisalabad Firing Killed pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد: بہنوئی کے ہاتھوں 2 برادر نسبتی قتلفیصل آباد (ویب ڈیسک) پنجاب کے صنعتی شہر فیصل آباد میں گھریلو ناچاقی پر کی جانے والی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

غیرت کے نام پر خاتون سمیت 2 افراد قتلجیکب آباد، غیرت کے نام پر خاتون سمیت 2 افراد قتل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی،خاتون ٹیچر کے قتل میں ملوث شاگرد گرفتارکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے علاقے سرجانی ٹاو¿ن میں ٹیچر کا تیز دھار آلے سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی پولیس افسر شیرن پشنوسکی کے قتل کامبینہ ملزم 14 سال بعد پاکستان میں گرفتاراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی پولیس افسر شیرن پشنوسکی کے قتل کامبینہ ملزم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »