بھارت نے ایل او سی پر شہریوں پر حملے جاری رکھے تو خاموش نہیں رہیں گے، وزیراعظم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت نے ایل او سی پر شہریوں پر حملے جاری رکھے تو خاموش نہیں رہیں گے، وزیراعظم -

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت نے ایل او سی کے دوسری جانب آباد بے گناہ شہریوں پر حملے جاری رکھے تو پاکستان کے لیے خاموش رہنا مشکل ہوجائے گا۔

اپنی ٹوئٹ میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ لائن آف کنٹرول پر نہتے شہریوں پر حملے ناصرف معمول بن گئے ہیں بلکہ اس میں شدت بھی آرہی ہے، جس کے پیش نظر لازم ہے کہ سلامتی کونسل مقبوضہ کشمیر کی جانب ایل او سی پر عسکری مبصر مشن کی واپسی کے لیے اصرار کرے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ بھارت کی جانب سے ایک خودساختہ اور جعلی حملے کا اندیشہ ہے، وہ بھارت کے ساتھ ساتھ عالمی برادری پر بھی واضح کردینا چاہتے ہیں کہ اگر بھارت نے ایل او سی کے دوسری جانب نہتے شہریوں کے بہیمانہ قتل عام کا سلسلہ جاری رکھا تو پاکستان کے لئے سرحد پر خاموش تماشائی بنے بیٹھے رہنا مشکل ہو جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

.SHAME INDIA...PAK.ALL PEOPLE ARE WITH THEIR GREAT FORCES/PREMIER AGAINST YOU.WE KNOW,HOW TO DEFEND OUR MOTHERLAND.

او بھائی دو ٹوک اعلان نہیں بلکہ ڈائیلاگ۔

Yar idr se tawaja hatane ke lie kia kia chor daite ho

India is already making attacks on Pakistan's regional and international political, economic interests. Only we have to see them all.

Naye gaane naye tarane or nai taqreerain..orr kuch

عمران خان عذاب بن کر قوم پر نازل ہوئے ہیں

جی خاموش نہیں بیٹھیں گے بلکہ اگلے جمعہ کو آدھا گھنٹہ کھڑے ہونگے!

تم جو شہریوں پر حملے کر رہے ہو اسکا کیا

خاموش نہیں رہیں گے ۔۔۔۔بس کھرے ہونگے

Tmm Modi ke agent hoo

نئے ترانے بنائیں گے ۔ آئی ایس پی آر

India khud damge hona chahata ha lakin hm chahaty han k aysa na hoo.

همیں وزیراعظم کے مکالمے پر تب خوشی هوگی جب اس پر عمل درآمد هوگا. ....

ek taqreer ur karenge imran khan

تو کیا آئ کے پاس جاکے رو پڑو گے

Imran Khan will not solve Kashmir issue for his entire five years. I am sure he will keep this issue alive to use this in his next election campaign and his political survival whenever his politics will be in danger just like other typical politicians.

we will protect Kashmir on Twitter?

ظلم کو روکنے کے لئے جو کوشش کرے گا اللہ پاک اسکے ساتھ ھے - ھم کو اپنے PM امران خان صاحب پر فخر ھے 💪💪💪💪💪🚀🚀🚀🚀

Baton aur Taqreeron k ilawa kuch kia b h?

ارے نہیں صاحب آپ کے منہ سے یہ باتیں اچھی نہیں لگتی 😁

معاف کرو کشمیروں کو

ہاں اب آزادکشمیر بچا ہے آپ کے پاس ،اب ایل او سی، ایل او سی چورن بیچنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہتر ہے کوئی نیا ڈرامہ ریلیز کر لیں

off course

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایل او سی پر اشتعال انگیزی، بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایل او سی پر اشتعال انگیزی، بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کو اقوام متحدہ کے چارٹر پر عمل درآمد اور سلامتی کونسل کے ارکان کی ...' بھارت کو اقوام متحدہ کے چارٹر پر عمل درآمد اور سلامتی کونسل کے ارکان کی رائے کا احترام کرنا ہوگا' چین نے واضح پیغام دیدیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت دنیا کے خطرناک ترین ممالک میں پانچویں نمبر پر، خواتین سے زیادتی فیشن بن چکا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت، مقبوضہ کشمیر پر سلامتی کونسل کی درخواست کا مثبت جواب دے، چین - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شوکت یوسفزئی نے عوام کو ایک بار پر فائن آٹا نہ کھانے کا مشورہ دےدیاشوکت یوسفزئی نے عوام کو ایک بار پر فائن آٹا نہ کھانے کا مشورہ دےدیا Pakistan PTIGovt ShaukatYousafzai Wheat Flour ShaukatYousafza PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »