ڈسکہ کے سول ہسپتال میں او ٹی اسسٹنٹ ہی آپریشن کرنے لگا؛ 6 ڈاکٹرزکو شوکاز - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے سول ہسپتال میں ڈاکٹروں کے بجائے آپریشن تھیٹر اسسٹنٹ ہی آپریشن کرنے لگا، جس کے بعد متعلقہ حکام نے 6 ڈاکٹروں کو شوکاز نوٹس جاری کردیے۔

واقعہ سے متعلق متعدد ویڈیوز وائرل ہوئی ہیں جس میں سے ایک ویڈیو میں او ٹی اسسٹنٹ کوخاتون کا آپریشن کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس حوالے سے ایم ایس سول ہسپتال نے بتایا کہ ہسپتال کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر او ٹی اے عاصم اور تین نرس اسٹاف کو معطل کردیا گیا ہے۔ سی ای اوی ہیلتھ ڈاکٹر اسلم چوہدری نے کہا کہ شیٹ ڈال کر ڈھانپے بغیر مریضہ کے آپریشن کی اجازت نہیں ہوتی، وہ اس معاملے کی انکواٸری کرائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ دوسری جانب سرکاری ہسپتال میں مریضوں کے ساتھ انتہائی شرمناک سلوک پر شہریوں میں تشویش کی لہرپھیل گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پمز ہسپتال کے 260 ڈاکٹرز اور نرسز کورونا کا شکارکورونا کی پانچویں لہر کے وار جاری ، اسلام آباد کے پمزہسپتال کے 260 ڈاکٹرز اور نرسز کورونا میں مبتلا ہو گئے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ہسپتال کا ویکسین نہ لگوانے والے شخص کے دل کی پیوندکاری سے انکار - BBC News اردوہسپتال کی جانب سے محتاط انداز میں لکھے گئے بیان سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ مریض کی ہارٹ ٹرانسپلانٹ کے لیے نااہلی کی وجوہات میں کووڈ ویکسین کے علاوہ دیگر عوامل بھی شامل ہیں تاہم مریض کی پرائیوسی کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے مزید تبصرہ کرنے سے انکار کیا ہے۔ They are doctors they have to do their duties not giving orders like ministers We too, in Pakistan don't operate unvaccinateds
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈسکہ میں ڈاکٹر کے بجائے او ٹی اسسٹنٹ آپریشن کرنے لگا، ویڈیو منظرعام پرآگئیاو ٹی اسسٹنٹ نےخاتون کے اپنڈکس کا آپریشن کیا اور ٹانکے بھی لگائے We should appreciate T assistant.. Yahe tou Pakistanio ma talent ha😛😂 Sahiwal mai b bry hain apko nzr ye aya
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافہ۔۔ این سی او سی کا تعلیمی اداروں سے متعلق اہم فیصلہنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر تعلیمی شعبے کیلئے پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پابندیوں میں Ham to aj thk nazer ni ai news per ya naws bas tweeter per he chalt ha Nothing special fake breaking news Kia barwat he jb dekh bs taleem edhare bnd hune ka kuch huta tu nahi Shameonyou24newshd
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

این سی او سی کا تعلیمی اداروں کے حوالے سے اہم فیصلہتفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر تعلیمی شعبے کیلئے پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں ٹریفک کا رش کم کرنے کے لیے اہم فیصلہ -ٹرانسپورٹیشن اینڈ لاجسٹکس کی جانب سے شہر قائد میں ٹریفک کی بھیڑ کو کم کرنے کے لیے اہم فیصلہ کیا ہے جس کے تحت کے پی ٹی میں آنے والے کنٹینرز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »