کورونا کیسز میں اضافہ۔۔ این سی او سی کا تعلیمی اداروں سے متعلق اہم فیصلہ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر تعلیمی شعبے کیلئے پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پابندیوں میں

تفصیلات کے مطابق تعلیمی شعبے کے لئے پابندیاں وسط فروری تک برقرار رکھنے اور 10فیصد شرح سے کم والے شہروں میں سکول کھلے رکھنے کا فیصلہ کیاہے۔

ذرائع کے مطابق 10فیصدسےکم شرح والےشہروں میں12سال سےزائدعمر طلباکےاسکول کھلےرہیں گے تاہم 12سال سے زائد عمر کے مکمل ویکسینیٹڈ طلبا کو سکول آنے کی اجازت ہو گی۔10فیصد سے زائد شرح والے شہروں میں طلبا مختلف ایام میں سکول آئیں گے اور 12 سال سے کم عمر بچوں کی نصف تعداد سکول آسکے گی۔ این سی او سی کا کہنا ہے کہ 10 فیصد شرح سے زائد شہروں میں 12 سال سے زائد 100 فیصد طلبا آئیں گے تاہم تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانا ہوگا۔یکم فروری سے 12سال سے زائد عمر طلباکی ویکسینیشن لازم ہو گی، ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں کورونا ٹیسٹنگ کا عمل جاری رہے گا اور کورونا ٹیسٹنگ کے نتائج کی بنیاد پر تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ ہو گا۔Share

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pakistan ka news media ni sei fake news bna bna logu ko prshan kya hi

Kia barwat he jb dekh bs taleem edhare bnd hune ka kuch huta tu nahi Shameonyou24newshd

Nothing special fake breaking news

Ham to aj thk nazer ni ai news per ya naws bas tweeter per he chalt ha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آباد میں کورونا کیسز میں تیزی 24گھنٹوں میں مزید56 کیسزرپورٹفیصل آباد میں کورونا کیسز میں تیزی، 24گھنٹوں میں مزید56 کیسزرپورٹ Faisalabad CoronavirusUpdates CoronaPositive Patients Infected Report GovtofPunjabPK CMPunjabPK OfficialNcoc Dr_YasminRashid UsmanAKBuzdar DCFaisalabad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافے پر راولپنڈی میں 4 کالجوں سمیت مزید 15 تعلیمی ادارے بندضلعی صحت کے حکام کے مطابق ان تعلیمی اداروں میں پانچ فروری تک تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی Kpk ka schools kab band honga جھوٹ بولنے سے گریز کریں جناب⁦❤️⁩
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز والے شہروں میں پشاور پہلے اور کراچی دوسرے نمبر پرپاکستان میں کورونا کیسز والے شہروں میں پشاور پہلے اورکراچی دوسرے نمبرپر Pakistan KhyberPakhtunkhwa Peshawar Karachi Sindh CoronaPositive CoronavirusUpdates Ratio Infection OfficialNcoc GovernmentKP SindhCMHouse cmkpkmehmoodkha MuradAliShahPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کا پھیلاؤ سنگین: مثبت کیسز کی شرح 11.91 فیصد تک جاپہنچیShow me the details? I'm a Pakistani & Want to know that Allah kher kary Ye darama ab pori zindagi chalta rhyga or hum jeson ko ye unchi or bardi alli shan kursiyon par bethny waly bewaquf banty rhngy enko to koi farq ni prta lock down sy lekin hum jesy ghareb log mar jaty bhok sy karobar bnd hny sy nuqsan srf ghareb ko uthana prta hy
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح کم ہونا شروعکراچی : شہر قائد میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 40 فیصد سے کم ہوکر 26.32 فیصد پر آگئی ، گزشتہ روز2ہزار21افراد میں تشخیص ہوئی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور: کورونا کیسز میں اضافہ، 5 تعلیمی ادارے بندپشاور کی ضلعی انتظامیہ نے کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر خیبر گرلز میڈیکل کالج سمیت 5 تعلیمی ادارے بند کر دیے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »