پمز ہسپتال کے 260 ڈاکٹرز اور نرسز کورونا کا شکار

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کی پانچویں لہر کے وار جاری ، اسلام آباد کے پمزہسپتال کے 260 ڈاکٹرز اور نرسز کورونا میں مبتلا ہو گئے ۔

ڈی ایچ او پمز ہسپتال کا کہنا ہے کہ بڑی تعداد میں عملہ کورونا کا شکار ہونے کے باعث پمز ہسپتال میں او پی ڈیز کے اوقات کار کم کر دیے گئے ہیں اور ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرایا جا رہا ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر زعیم ضیاء کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں ایک روز میں

1550 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی اور مثبت کیسز کی شرح 17.13 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔دوسری جانب پولی کلینک ہسپتال راولپنڈی میں او پی ڈی 31 جنوری تک بند کر دی گئی ہے جبکہ کورونا کیسز میں اضافے کے باعث راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد: پمز اسپتال کے 260 ڈاکٹرز اور نرسز کورونا میں مبتلااسلام آباد میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 17.13 فیصد تک پہنچ گئی ہے: ڈی ایچ او زعیم ضیاء Ohhh Allah khair kry کوئی بتائے گا کہ ویکسینیڈڈ لوگ کووڈ کا شکار کیوں ہو رہے ہیں؟؟؟ 1-کیا ویکسینیشن کی وجہ سے ڈیڈ یا ویکینڈ وائرس دوبارہ ایکٹو ہو رہا ہے؟ 2-کیا یہ دوسروں لوگوں سے منتقل مریضوں میں منتقل ہو رہا ہے؟ 3-کیا ویکسینیشن کا اثر ختم ہو چکا ہے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وبا کے آغاز سے اب تک کے سب سے زیادہ کیسز ریکارڈ08:37 AM, 28 Jan, 2022, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان میں کورونا  وائرس نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا، وبا کے آغاز سے اب تک کے سب سے زیادہ ریکارڈ کیسز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کے وار جاری مزید 25 اموات 7 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ07:47 AM, 27 Jan, 2022, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان میں مہلک وائرس کے وار جاری ہیں، مزید 25 اموات کے بعد جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 29 ہزار162ہو گئی۔جبکہ Twadi pain nu l*n
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح کم ہونا شروعکراچی : شہر قائد میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 40 فیصد سے کم ہوکر 26.32 فیصد پر آگئی ، گزشتہ روز2ہزار21افراد میں تشخیص ہوئی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مہلک کورونا وائرس کے مزید سات ہزار 539 نئے کیسز سامنے آگئے 25افراد جاں بحقاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مہلک کورونا وائس کی تباہی جاری ہے ، گزشتہ  24 گھنٹے میں مزید 25 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ  سات ہزار539 نئے کیسز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7، کراچی کنگز کے دو کھلاڑی کورونا کا شکارپاکستان سُپر لیگ کی فرنچائز کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم میں کورونا کی تشخیص کے بعد مزید دو کھلاڑی عالمی وبا کا شکار ہوگئے۔ لِنک: DailyJang PSL7 HBLPSL اسلام علیکم کیسے ہیں سب سب ICC CRICKETER OF THE YEAR 2021 پاکستان کے مخالفین بھی پاکستانی کرکٹرز کی تعریفیں کرنے پر مجبور ہوگئے۔ تعریفوں کا ہوا ایسا کونسا دھماکہ، ویرات کوہلی سے انڈیا میڈیا الجھ پڑا، کوہلی نے بابر اعظم کو مبارک دی۔ Psl2022 Psl7
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »