بیرونی مفادات کے تحت غلط معلومات کا پھیلاؤ غلط فہمیاں پیدا کر رہا ہے، آرمی چیف

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غلط معلومات کا پھیلاؤ معاشرے کی ہم آہنگی کیلئے خطرہ ہے، دشمن قوتوں کے عزائم کو ناکام بنانے کیلئے متحد رہنا ہو گا، جنرل قمر جاوید باجوہ

غلط معلومات کا پھیلاؤ معاشرے کی ہم آہنگی کیلئے خطرہ ہے، دشمن قوتوں کے عزائم کو ناکام بنانے کیلئے متحد رہنا ہو گا— فوٹو: فائل

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز لاہور کا دورہ کیا جہاں انہیں لاہور کور کی فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں اور تربیتی امور پر بریفنگ دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے مستقبل کی قیادت اور مفید شہریوں کی تیاری میں تعلیمی اداروں کے کردار کو سراہا اور کہا کہ تعلیم، صحت، بنیادی ڈھانچے، ماحولیات کے شعبوں میں انسانی وسائل کی ترقی کی اشد ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا اسٹیٹ بینک آف پاکستان ائی ایم ایف کے حوالے کرنا ملک دشمنی نہیں ؟

UmarCheema1 جب تک عوام خود ان بدمست ، ناپاک عمرانی اور زانی فوج کو لتر لگا کر بارڈر اور بیرکوں کی طرف نہیں بھگائیں گے کوئی خیر کی توقع نہیں کی جا سکتی، حالات اور مہنگائی بد سے بدتر ہوتےجائے گے ڈالر خور،بزدل فوج کو امریکی ڈالر ملنا بند ہو گئے ہیں اور اب یہ حرامخور عوام کی جیب کاٹ رہے ہیں.

UmarCheema1 Ye sub kaam mei pais sahafion ka kaam hai inkey nak mei nakil dalna zariori hai

UmarCheema1 they think they are super Genius. this Guy is useless

اس وجہ کرسی اپ کو اپنی عزت سے زیادہ پیاری ہے

UmarCheema1 تو آپ جلدی سے استعفی دیں اور پاک فوج کی کمانڈ کسی پروفیشنل جنرل کے ہاتھ میں دے کر ساری جگہ پر سویلین کو واپس سرکاری اداروں کی سربراہئ واپس کروائیں اور اپنے جونیرز سے سیاست میں عمل دخل نہ کرنے کا وعدہ کروائیں سب بہتر ہو جاۓ گا انشاءاللہ تعالی

ناپاک فوج نے اپنی کرتوت سے باز نہیں آنا، ہر جگہ بیرونی مفاد۔ جتنا بیرونی ڈالر اور اقتدار کے مفاد میں پاکستان کو نقصان اس ناپاک فوج نے پہنچایا ہے اتنا تو کسی دشمن نے نہیں پہنچایا 250,000 پاکستانی مروا دیے اس دفاع کے نام پر پالی ہوئی فوج نے اپنے بیرونی مفادات کے لیے 🖐

اندرونی غلط فہمیاں اور کج فہمیاں ختم ھوں۔تو ساری بد گمانیاں بھی ختم ھو سکتی ھیں

😆😆😆😆😆😆😆😆

مثال دیں کہ غلط معلومات کیا ہیں اور کون پھیلا رہا ہے

کشمیر فروش

Ouch, that hurts the media!!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کے لگائے سپریم کورٹ کے جج کا ریٹائرمنٹ کا اعلانٹرمپ کے لگائے سپریم کورٹ کے جج کا ریٹائرمنٹ کا اعلان USA SupremeCourt Judge Retirement Announcements Trump JoeBiden JoeBiden StateDept SecBlinken
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’جوانوں کے خون کا ایک ایک قطرہ ملک کے تحفظ کا ضامن ہے‘’جوانوں کے خون کا ایک ایک قطرہ ملک کے تحفظ کا ضامن ہے‘ ARYNewsUrdu In Bahira town Rawalpindi & Islamabad All the people are involved in fraud No permissions is required for anything and no action is required from anyone. Everyone doing his business according to his need it also includes the Bahira town head office Presidential system need for pakistan 🇵🇰 Pta👏👏👏👏👏👏👏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سکیورٹی اہلکاروں کے خون کا ایک ایک قطرہ ملک کے تحفظ کا ضامن ہے: وزیر اعظمبزدل دشمن کا ایک مضبوط قوم سے سامنا ہے جس نے پہلے بھی دہشت گردی کو شکست دی ہے: عمران خان مزید پڑھیں: GeoNews ImranKhan بلکل۔ تبھی تو بزدل جب سامنے وار نہیں کر سکے تو تیرے جیسے مکار کو ہم پر مسلط کیا ہے، دجال کی طرح جنت دکھا کر اس قوم کو دنیا کے دوزخ میں دھکیل دیا، اللہ تعالیٰ ایسے دجالوں کے شر سے ہمیں محفوظ فرمائے an urgent attention to staggering 14000 Law students of BZU is required. Batch 2018-21 was supposed to be closed by now however till now only one out of 3 annual exams could be conducted. Delay due to internal irregularities of university. Students suffering. LLB BZU
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ایم کیو ایم کے مظاہرین پر پولیس تشدد کا نوٹس، رپورٹ طلب کرلیوزیراعظم عمران خان نےکہا ہےکہ رپورٹ ملنے کے بعد ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہوگی And one more “report”
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا MQM کے پُرامن مظاہرین پر پولیس تشدد کا نوٹسوزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم کے پُرامن مظاہرین پر سندھ پولیس کے تشدد کا نوٹس لے لیا، محکمہ داخلہ، چیف سیکریٹری اور آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کی ٹیموں کے کھلاڑیوں کو 'اسٹیٹ گیسٹ' کا درجہ دینے کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی حکومت نے پی ایس ایل 7 کی ٹیموں کے کھلاڑیوں کواسٹیٹ گیسٹ کا درجہ دینے کا فیصلہ کرلیا ، ....... Indian lobby and Raw agents active in Pakistan to destroy PSL. ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »