ملالہ یوسف زئی ’دبئی ایکسپو 2020‘ میں پاکستان پویلین پہنچ گئیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان پویلین کا کھانا کھایا،گلاب جامن، گاجر کا حلوہ کھا کر لطف دوبالا ہوگیا، ملالہ

ملالہ یوسف زئی نے عالمی نمائش ’دبئی ایکسپو 2020‘ میں پاکستان پویلین کا دورہ کیا— فوٹو: اسکرین گریباس موقع پر جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ملالہ نے کہا کہ پاکستان پویلین میں فیملی کے ساتھ آکر بہت مزہ آیا، آرٹسٹ شاہد رسام اور ان کے ساتھیوں کے آرٹ ورک نے پاکستان پویلین میں چار چاند لگا دیے۔

ملالہ نے کہا کہ قرآن حکیم کے انمول نسخے نے پاکستان پویلین میں چار چاند لگادیے ہیں، اپنے آرٹ ورک کو دیکھ کر پاکستانی ہونے پر فخر ہوتا ہے۔ ملالہ یوسف زئی نے مزید بتایا کہ انہوں نے پاکستان پویلین کا کھانا کھایا،گلاب جامن، گاجر کا حلوہ کھا کر لطف دوبالا ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینئر وزیر خیبرپختونخوا عاطف خان کا دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی پویلین کا دورہدبئی(طاہر منیر طاہر ) خیبرپختونخوا  کے سنیئر منسٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ سائنس عاطف خان نے دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی پویلین کا دورہ کیا ۔ عاطف خان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ملک بھرمیں مزید30افراد جاں بحقکورونا وائرس ،ملک بھرمیں مزید30افراد جاں بحق CoronaVirusPandemic CasesReported DeathRateToll MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK dpr_gob GovernmentKP OfficialNcoc Asad_Umar nhsrcofficial WHOPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کاافتتاحی میچ آج ملتان سلطانزاور کراچی کنگز کا ہو گا۔پی ایس ایل 7 کاافتتاحی میچ آج ملتان سلطانزاور کراچی کنگز کا ہو گا۔ KKvMS PSL7 PSL2022 FirstMatch MultanSultans KarachiKings KarachiKingsARY MultanSultans thePSLt20 TheRealPCB
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی ایکسپو سینٹر میں پانچویں روز بھی ویکسی نیشن کا عمل معطل، شہری پریشانکراچی:صوبے کے سب سے بڑے میگا سینٹر میں پانچویں روز بھی احتجاجی طور پر کام بند ہے،ملازمین نے تنخواہوں کی ادائیگی تک کام نہ کرنے کا فیصلہ کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ میں اپوزیشن کی اکثریت کے باوجود سٹیٹ بینک کا ترمیمی بل منظور کر لیا گیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن)  سینیٹ میں سٹیٹ بینک کا ترمیمی بل منظور کر لیا گیا ، بل کے حق میں  43 جبکہ مخالفت میں   42  ووٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کا پنجابپاکستان جیسے ممالک میں مسائل کے حل سے زیادہ مسائل کی درست نشاندہی کرنا بہت اہم سمجھا جاتا ہے اور سمجھا جانا بھی چاہئے کیونکہ حکومتی ترجیحات غلط ۔۔۔۔ تحریر: منصور آفاق لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »