سینیٹ میں اپوزیشن کی اکثریت کے باوجود سٹیٹ بینک کا ترمیمی بل منظور کر لیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن)  سینیٹ میں سٹیٹ بینک کا ترمیمی بل منظور کر لیا گیا ، بل کے حق میں  43 جبکہ مخالفت میں   42  ووٹ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہو ا ، ابتداء میں حکومتی سینیٹر ز کی تعداد کم تھی جس کے باعث بل کو ایجنڈے میں شامل ہونے کے باوجود پیش نہیں کیا گیا جس پر اپوزیشن کی جانب سے احتجاج بھی کیا گیا تھا ۔ اجلاس میں کچھ وقفہ لیا گیا ، وقفے کے بعد بل کو منظوری کیلئے پیش کیا

گیا ، بل کے حق میں 43 جبکہ مخالفت میں 42 ووٹ آئے ۔سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سید یوسف رضا گیلانی نہیں آئے جبکہ اپوزیشن کے دلاور خان نے بل پر حکومت کے حق میں ووٹ دیا ، اے این پی کے سینیٹر عمر فاروق کانسی بل کی منظوری کے وقت ایوان سے نکل گئے جس کا واضح فائدہ حکومت کو ہوا اور بل پاس کرا لیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹ میں اسٹیٹ بینک ترمیمی بل سینیٹ میں منظور کرلیا گیا -سینیٹ میں اسٹیٹ بینک ترمیمی بل سینیٹ میں منظور کرلیا گیا مزید تفصیلات: arynewsurdu SBP
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ میں اسٹیٹ بینک ایکٹ ترمیمی بل صرف ایک ووٹ کی اکثریت سے منظور - ایکسپریس اردوبل کے حق میں 44 اور مخالفت میں 43 ووٹ ڈالے گئے اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ پوری قوم کو مبارک هو الحمدالله جو بل پاس هوا اسے قوم ترقی کے راہ پر گامزن ھونگے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سینیٹ: حکومت ایک ووٹ سے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور کرانے میں کامیاباور آج اپوزیشن کا بھوسڑا نکل گیا betterpakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک ایکٹ کا ترمیمی بل آج سینیٹ میں پیش کیا جائے گا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ نے اسٹیٹ بنک ترمیمی بل منظورکرلیاسینیٹ نے اسٹیٹ بنک ترمیمی بل منظور کرلیا ۔بل کے حق میں 44جبکہ مخالفت میں ایک ووٹ کم 43ووٹ پڑ ے ہیں MIshaqDar50
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن کو شکست حکومت نے سینیٹ سے سٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور کرالیا12:20 PM, 28 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سینیٹ نے سٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور کرلیا ہے۔ بل کے حق میں 42   اور مخالفت میں 43  ووٹ اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »