عثمان بزدار کا پنجاب

28/01/2022 8:27:00 AM
عثمان بزدار کا پنجاب

پاکستان جیسے ممالک میں مسائل کے حل سے زیادہ مسائل...

Mansoor Afaq 28-01-2022 Column, Mansoor Afaq Friday 28 January Column

پاکستان جیسے ممالک میں مسائل کے حل سے زیادہ مسائل کی درست نشاندہی کرنا بہت اہم سمجھا جاتا ہے اور سمجھا جانا بھی چاہئے کیونکہ حکومتی ترجیحات غلط ۔۔۔۔ تحریر: منصور آفاق لنک: DailyJang

پاکستان جیسے ممالک میں مسائل کے حل سے زیادہ مسائل...

مزید پڑھ: Daily Jang »

Khabarhar with Aftab Iqbal

مشاركة الفيديوهات مع الأصدقاء وأفراد العائلة ومستخدمين آخرين حول العالم مزید پڑھ >>

عثمان بزدار کا پنجابسلام ہے بزدار صاحب کو کہ انہوں نے ان لوگوں کے بارے میں سوچا جو اپنے مطالبات میڈیا تک نہیں پہنچا سکتے، جن کی آواز کسی سیاسی رہنما کے کانوں تک نہیں پہنچتی

اپوزیشن بھی وہ ملی ہے جو صرف بیان بازی اور پروپیگنڈا کرنے کی ماہر ہے:وزیراعلیٰ پنجاب

اپوزیشن بھی وہ ملی ہے جو صرف بیان بازی اور پروپیگنڈا کرنے کی ماہر ہے:وزیراعلیٰ پنجاباپوزیشن بھی وہ ملی ہے جو صرف بیان بازی اور پروپیگنڈا کرنے کی ماہر ہے:وزیراعلیٰ پنجاب CMPunjab UsmanAKBuzdar PmlnMedia pmln_org CMPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar PmlnMedia pmln_org CMPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar PmlnMedia pmln_org CMPunjabPK GovtofPunjabPK

نیا پاکستان قومی صحت کارڈ سے عمران خان کے خواب کو تعبیر ملی مارچ کے آخر تک صوبے کے ہر خاندان کو مفت علاج کی سہولت میسر ہوگی: عثمان بزدارنیا پاکستان قومی صحت کارڈ سے عمران خان کے خواب کو تعبیر ملی، مارچ کے آخر تک صوبے کے ہر خاندان کو مفت علاج کی سہولت میسر ہوگی: عثمان بزدار UsmanAKBuzdar UsmanBuzdar SehatCard Punjab

پی ڈی ایم کی انتشار پھیلانے کی سیاست نہیں چلے گیہم کام کر رہے ہیں اور اپوزیشن شر پھیلا رہی ہے: وزیراعلیٰ پنجابپی ڈی ایم کی انتشار پھیلانے کی سیاست نہیں چلے گی،ہم کام کر رہے ہیں اور اپوزیشن شر پھیلا رہی ہے: وزیراعلیٰ پنجاب CMPunjabPK GovtofPunjabPK PTIofficial UsmanAKBuzdar

ہمیں اپوزیشن بھی وہ ملی جو صرف بیان بازی اور پروپیگنڈے کی ماہر ہے: عثمان بزدار

ہمیں اپوزیشن بھی وہ ملی جو صرف بیان بازی اور پروپیگنڈے کی ماہر ہے: عثمان بزدارلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ اپوزیشن استعفے دینے کی ہمت رکھتی ہے نہ ہی  ان میں لانگ مارچ کی ہمت ہے ، بغیر کسی انویسٹمنٹ کے اپنی ارننگ شروع کریں🐎 الحمدلله میں نے آج ہی سات ہزار روپے کما لیا ہے💎

ہمیں اپوزیشن بھی وہ ملی جو صرف بیان بازی اور پروپیگنڈے کی ماہر ہے: عثمان بزدار

ہمیں اپوزیشن بھی وہ ملی جو صرف بیان بازی اور پروپیگنڈے کی ماہر ہے: عثمان بزداراور عوام پاکستان کو حکومت بھی وہ ملی جو شیخ چلی جیسی باتیں جھوٹے وعدے لارے سبز باغ دیکھانے کرپشن اور قرض لینے میں ماہر ہے

ماضی کے پنجاب سے بہت بہتر ہے۔ تازہ ترین .ماضی کے پنجاب سے بہت بہتر ہے۔ جیو نیوز، جنگ گروپ یا اس کی ادارتی پالیسی کا اس تحریر کے مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ مزید خبریں :.اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ اپوزیشن نے پہلے کورونا پر سیاست چمکائی اور پھر ڈینگی پر، کورونا وباء کے دوران اپوزیشن کا منفی کردار تاریخ کا حصہ بن چکا ہے۔انہوں نے کہا کہ آزمائش کی گھڑی میں ڈیڑھ انچ کی مسجد بنانے والے عناصر بے نقاب ہو چکے ہیں۔عثمان بزدار نے کہا کہ حکومت کی کامیاب حکمت عملی کے باعث دیگر ممالک کی نسبت پاکستان میں کورونا کا پھیلاؤ کم ہوا.ہمیں عوام کی خدمت کی توفیق دی ہے، ”نیا پاکستان قومی صحت کارڈ“ کے ذریعے وزیراعظم عمران خان کے عوام کو صحت کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کے خواب کو تعبیر ملی ہے۔ان کا کہناتھاکہ عمران خان کی قیادت میں ہیلتھ کارڈ کا اجراء خیبرپختونخوا سے شروع ہوا اور یہ سفر ساہیوال، ڈیرہ غازی خان اور لاہور ڈویژن سے ہوتا ہوا آج راولپنڈی ڈویژن تک پہنچا ہے۔ کورونا کا پھیلاؤ، راولپنڈی میں مزید 9 تعلیمی اداروں کو بند کردیا گیا وزیراعظم آفس اسلام آباد میں ”نیا پاکستان قومی صحت کارڈ“ کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہناتھاکہ ہیلتھ کارڈ سے راولپنڈی ڈویژن کے تقریباً 30لاکھ خاندان مفت علاج کرا سکیں گے، راولپنڈی،جہلم،اٹک اورچکوال کے اضلاع کے شہری 10 لاکھ روپے سالانہ پینل پر موجود 56 ہسپتالوں میں مفت علاج کی سہولت سے مستفید ہوں گے۔ انہوں نے بتایا کہ یونیورسل ہیلتھ انشورنس پروگرام پر پنجاب حکومت 400 ارب روپے خرچ کر ے گی، مارچ کے آخر تک پنجاب کے ہر خاندان کو ”نیا پاکستان قومی صحت کارڈ“ کے ذریعے مفت علاج کی سہولت میسر ہوگی، پنجاب کے 36 اضلاع کے 11 کروڑ عوام اس تاریخ ساز پروگرام سے مستفید ہوں گے، پنجاب حکومت نے شعبہ صحت کی بہتری پر خصوصی توجہ دی ہے۔ ایران میں فرانسیسی سیاح کو جاسوسی کے الزام میں آٹھ سال قید عثمان بزدار نے کہا کہ معیاری ہیلتھ کیئر کی سہولتوں کو بہتر بنانا ہماری اولین ترجیح ہے، پنجاب حکومت کی شعبہ صحت سے متعلقہ ٹیم نے بے پناہ محنت سے کام کیا ہے، انشاء اللہ ہم پنجاب کو صحت کے حوالے سے ماڈل صوبہ بنائیں گے، پنجاب میں 23 نئے ہسپتال بن رہے ہیں اور متعدد ہیلتھ فسلیٹیز کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے، سابق حکومت کے مقابلے میں ہماری حکومت نے شعبہ صحت کے بجٹ میں 200 گنا اضافہ کیا ہے اور دور دراز علاقوں میں 8 مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال بن رہے ہیں، ساڑھے 3 برس میں 158 ہسپتالوں کو اپ گریڈ کیا ہے اور 78 نئی ہیلتھ فسلیٹیز بنائی گئی ہیں، وہ دن دور نہیں جب وزیراعظم عمران خان کا صحت کی معیاری سہولتوں کی عام آدمی تک رسائی کا خواب پورا ہوگا۔ وزیراعظم اور چیئرمین پی سی بی نے پی ایس ایل سیون کے لیے ویڈیو پیغام جاری کردیا وزیراعلیٰ پنجاب نے بتایا کہ پنجاب سمیت پورا پاکستان ”نیا پاکستان قومی صحت کارڈ“ کی سہولت سے مستفید ہوگا، عام آدمی کو معیاری علاج کی سہولتیں فراہم کرنا ریاست مدینہ کی جانب سے ایک اہم قدم ہے، ہیلتھ کیئر کی معیاری سہولتوں تک رسائی عوام کا حق بھی ہے اور پاکستان تحریک انصاف کا منشور بھی ہے۔ مزید :.