کراچی میں ٹریفک کا رش کم کرنے کے لیے اہم فیصلہ -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں ٹریفک کا رش کم کرنے کے لیے اہم فیصلہ arynewsurdu

وفاقی وزیر بحری امور سید علی حیدر زیدی کی سربراہی میں کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ پپری مارشلنگ یارڈ کے شروع ہونے کے بعد کے پی ٹی میں آنے والے تمام کارگو کنٹینرز کو بانڈڈ پپری مارشلنگ یارڈ میں منتقل کردیا جائے گا اور بانڈڈ پپری مارشلنگ میں مال اتارنے سمیت کسٹم کلیئرنس کی جائے گی۔

اس فیصلے سے کراچی کی سڑکوں پر بڑی گاڑیوں کے بھاری ٹریفک کے ہجوم میں کافی حد تک کمی آئے گی۔ ہیلی کاپٹر لائسنسنگ پالیسی، کے پی ٹی سے پپری ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور، پورٹ قاسم کراچی پر کیو فلیکس ویسلز، ہائیڈرو کاربن پر بندرگاہوں کی جانب سے وصول کیے جانے والے چارجز اور پورٹ قاسم میں پی بی آئی ٹی ٹرمینل سے نئے ریل لنک پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی، وفاقی وزیر برائے سول ایوی ایشن غلام سرور خان، مشیر تجارت رزاق داؤد، چیئرمین پورٹ قاسم ریئر ایڈمرل سید حسن ناصر شاہ، چیئرمین کے پی ٹی نادر ممتاز، چیئرمین پی این ایس سی رضوان خان احمد، چیئرمین اوگرا مسرور خان، سیکرٹریز اوردیگر اعلیٰ حکام نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ وفاقی وزیر بحری امور نے شرکاء کو مزید ہدایات جاری کیں کہ کمیٹی اگلے اجلاس میں تمام ایجنڈوں پر عمل درآمد کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اومی کرون کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے راولپنڈی ٹریفک پولیس بھی میدان میں آگئیراولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اومی کرون کے پھیلاؤ کے سدباب کیلئے راولپنڈی پولیس بھی میدان میں آگئی ، ٹریفک وارڈنز  کی جانب سےشہریوں میں فیس ماسک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بیک وقت دو ریلیوں کے باعث شدید ٹریفک جام، شہری رل گئےشارع فیصل، صدر ،ایم اے جناح روڈ، لسبیلہ چوک، تین ہٹی، پاک کالونی،گارڈن،ناظم آباد اور گرومندر کے اطراف ریلی کے باعث ٹریفک جام ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح کم ہونا شروعکراچی : شہر قائد میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 40 فیصد سے کم ہوکر 26.32 فیصد پر آگئی ، گزشتہ روز2ہزار21افراد میں تشخیص ہوئی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سونا اچانک 33 ڈالر سستا، پاکستان میں بھی قیمت کمملک میں فی تولہ سونے کی قیمت اب کتنی ہوگئی ؟ مزید پڑھیں : Gold GoldRates GeoNews اچانک نہیں ہوا 36 گھنٹے لگے نیچے آنے میں 8 منٹ بعد مزید گرے گا یا پھر واپس اوپر چلا جائے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی: شوہر کے قتل کے الزام میں بیوی گرفتارمقتول دوسری شادی کا خواہشمند تھا جس پر اس کی اہلیہ کو رنج تھا، پولیس تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم انتہائی سرد اورخشک رہے گامحکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم انتہائی سرد اورخشک رہے گا۔بالائی سندھ ،پنجاب اورخیبرپختونخوا کے میدانی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »