عالمی مارکیٹ میں سونا اچانک 33 ڈالر سستا، پاکستان میں بھی قیمت کم

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت اب کتنی ہوگئی ؟ مزید پڑھیں : Gold GoldRates GeoNews

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط کے سونے کا بھاؤ550 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 26 ہزار 600 روپے ہوگیا ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 472 روپے کم ہوکر 108539 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 33 ڈالر کم ہوکر 1812 ڈالر فی اونس ہے۔.

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط کے سونے کا بھاؤ550 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 26 ہزار 600 روپے ہوگیا ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 472 روپے کم ہوکر 108539 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 33 ڈالر کم ہوکر 1812 ڈالر فی اونس ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اچانک نہیں ہوا 36 گھنٹے لگے نیچے آنے میں 8 منٹ بعد مزید گرے گا یا پھر واپس اوپر چلا جائے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کی کمی - ایکسپریس اردوڈالر کے انٹر بینک ریٹ مزید 23 پیسے کے اضافے سے 176.72 روپے کی سطح پر بند تمام پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک ہو Google kr lyn gy pr link pa click ni kryn gy 😂 Wo kasay dollar to mehnga hwa ha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئیلاہور: محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی۔۔کتنے کا ہو گیا؟پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمت کو بریک لگ گئی، ڈالر کی قدر میں 3 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ڈالر ۵ روپے کا رہے گیا ہے واہ تالیاں یہ کچھ ذیادہ ہی کمی ہے۔ عجیب بات ہے جب بڑھنے پر آئے تو 10 دس روپے بڑھ جاتا ہے اور جب کم ہونے پر آئے تو صرف 3 پیسے واہ کیا بات ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

برائلر مرغی کی قیمت میں حیران کن کمیبرائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 9 روپے فی کلو کمی ،برائلر مرغی کے گوشت کا ریٹ 232 روپے فی کلو ہوگیا۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 9 روپے فی کلو تک کمی کردی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ۔۔فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟مقامی مارکیٹ میں آج سونے کا ریٹ 125,851 روپے فی تولہ اور 107,900 روپے فی 10 گرام رہا۔ Kitne ka ho gea hai. Ayse he koi bhai bta day. Mujse link ni open hota 125851 per tola
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »