سونے کی قیمت میں پھر اضافہ۔۔فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقامی مارکیٹ میں آج سونے کا ریٹ 125,851 روپے فی تولہ اور 107,900 روپے فی 10 گرام رہا۔

تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں بھی سونے کے ریٹ میں اتار چڑھائو دیکھنے میں آیا۔ سونے کا ریٹ 125,851 روپے فی تولہ اور 107,900 روپے فی 10 گرام رہا۔ آج مختلف شہروں بشمول لاہور، اسلام آباد، کراچی، پشاور، اور ملتان وغیرہ کے لیے گولڈ ریٹ یہ رہے۔.

تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں بھی سونے کے ریٹ میں اتار چڑھائو دیکھنے میں آیا۔ سونے کا ریٹ 125,851 روپے فی تولہ اور 107,900 روپے فی 10 گرام رہا۔ آج مختلف شہروں بشمول لاہور، اسلام آباد، کراچی، پشاور، اور ملتان وغیرہ کے لیے گولڈ ریٹ یہ رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

125851 per tola

Kitne ka ho gea hai. Ayse he koi bhai bta day. Mujse link ni open hota

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی قیمت میں 350 روپے کا اضافہ07:00 PM, 24 Jan, 2022, کاروباری, کراچی: سونے کی عالمی مارکیٹ میں قیمت بڑھنے کے ساتھ مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی پولیس کا اسٹریٹ کرائم میں گرفتار ملزمان کا میڈیکل ٹیسٹ کرانےکا فیصلہمیڈیکل ٹیسٹ کے ذریعے ملزمان کے نشے کی لت میں مبتلا ہونےکا پتہ لگایا جائےگا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹھٹھہ میں کشتی الٹنے کا واقعہ: پاک نیوی کا چوتھے روز بھی آپریشن جاریٹھٹھہ میں کشتی الٹنے کا واقعہ: پاک نیوی کا چوتھے روز بھی آپریشن جاری arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  حالات اب تیزی سے بدلنے کا امکان ہے جو لوگ کافی دنوں سے مشکلات میں گھرے ہوئے تھے آج ان میں سے خود کو نکلتا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب یونیورسٹی میں امتحانات میں ہلڑ بازی کے الزام میں 50 سے زائد طلبا گرفتارگرفتار طالب علم جاری امتحانات میں اپنے ساتھی کو امتحان دلوانے اکٹھے ہوئے تھے، یونیورسٹی انتظامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیافی تولہ نرخ 350روپے اور فی اونس 2ڈالر...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »