فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

26/01/2022 3:07:00 PM

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

Published On 26 January,2022 04:58 pm لاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 7 امریکی ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور قیمت 1845 امریکی کرنسی ہو گئی ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا، راولپنڈی سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ دیکھا گیا اور نئی قیمت 1 لاکھ 27 ہزار 150 روپے ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت میں 429 روپے کی بڑھوتری دیکھی گئی اور نئی قیمت 1 لاکھ 9 ہزار 11 روپے ہو گئی ہے۔ دوسری طرف فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمتوں میں استحکام ریکارڈ کی گیا اور قیمتیں 1470 روپے اور 1260.تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں بھی سونے کے ریٹ میں اتار چڑھائو دیکھنے میں آیا۔ سونے کا ریٹ 125,851 روپے فی تولہ اور 107,900 روپے فی 10 گرام رہا۔ یہ بھی پڑھیں: آج مختلف شہروں بشمول لاہور، اسلام آباد، کراچی، پشاور، اور ملتان وغیرہ کے لیے گولڈ ریٹ یہ رہے۔ یہ بھی پڑھیں:.کیلئے ٹیرف تین روپے گیارہ پیسے فی یونٹ بڑھ جائے گا۔چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کی زیر صدارت بجلی صارفین کی مختلف کیٹیگریز کیلئے یکم فروری سے فی یونٹ 8 سے 95 پیسے تک اضافے کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔ دوران سماعت جوائنٹ سیکریٹری پاور ڈویژن محفوظ بھٹی نے اتھارٹی کو بتایا کہ سبسڈیز کم کرنے کیلئے ٹیرف میں اضافہ ضروری ہے ۔انہوں نے کہا کہ نئے طریقہ کار کے تحت 200 یونٹ ماہانہ بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سبسڈی فراہم کی جائے گی باقی تمام صارفین کو استعمال شدہ بجلی کی مکمل قیمت کی ادائیگی کرنا ہو گی۔ اس وقت بجلی صارفین کو 238 ارب روپے کہ سبسڈی دی جا رہی ہے۔ اس درخواست میں سبسڈی کے حجم میں 20 ارب روپے کی کمی ہو گی جبکہ اوسط ٹیرف میں بیس پیسے اضافہ ہو گا۔چیئرمین نیپرا نے کہا کہ بجلی کی قیمت میں اضافے کی بنیادی وجہ روپے کی قدر میں کمی ہے۔ سبسڈی دینا یا نہ دینا حکومت کا اختیار ہے۔ اتھارٹی کا اس معاملے میں کردار صرف پوسٹ آفس جیسا ہے۔ ٹیرف میں اضافہ صارفین کو پسند نہیں آئے گا.تفصیلی غور کے بعد حکومتی درخواست پر فیصلہ کر ے گی ۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا میں بجلی کی 95 پیسے فی یونٹ قیمت میں اضافے کی درخواست پر سماعت ہوئی جس دوران چیئرمین نیپرا نے کہا کہ بجلی کی قیمت میں اضافے کی بنیادی وجہ روپے کی قدر میں کمی ہے ،توصیف ایچ فاروق کا کہناتھا کہ بدقسمتی سے روپے کی قدر میں مسلسل کمی ہو رہی ہے ۔ حکومت نے بنیادی ٹیرف میں 95پیسے فی یونٹ تک اضافے کی درخواست کی ہے۔ کورونا کے دوران حکومت کی جانب سے اقدامات نہ کیے جانے پر میرا کاروبار ٹھپ ہوا: متھن چکرورتی حکومت کی جانب سے دی گئی درخواست میں تمام سلیبز کیلئے فی یونٹ بجلی 8 پیسے سے95 پیسے تک مہنگی کرنے تجویز گئی ہے، درخواست میں 100یونٹ کے استعمال تک فی یونٹ 8 پیسے، 101 سے 200 یونٹ تک استعمال پر فی یونٹ 18 پیسے، 201 سے 300 یونٹ کے استعمال پر فی یونٹ 48 پیسے اور 301 سے 700 یونٹ تک کے استعمال پر فی یونٹ 95 پیسے اضافے کی تجویز دی گئی ہے، بنیادی ٹیرف میں اضافے سے سالانہ 20 ارب روپے کی سبسڈی ختم کی جائے گی۔ مزید :.

28 پوائنٹس کی سطح پر برقرار ہیں۔.

مزید پڑھ:
Dunya News »
Loading news...
Failed to load news.

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ۔۔فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟مقامی مارکیٹ میں آج سونے کا ریٹ 125,851 روپے فی تولہ اور 107,900 روپے فی 10 گرام رہا۔ Kitne ka ho gea hai. Ayse he koi bhai bta day. Mujse link ni open hota 125851 per tola

عوام کو بجلی کے جھٹکوں کی تیاریاں حکومت کا سبسڈی ختم کرنے کا پروگرام, فی یونٹ اضافے کی درخواستحکومت نے یکم فروری سے مہنگائی سے متاثرہ متوسط طبقے کی20 ارب روپے کی بجلی سبسڈی ختم کرنے کا پروگرام بنالیا ہے ۔ تین سو یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والوں

حکومت نے نیپرا سے بجلی کی فی یونٹ قیمت کتنی بڑھانے کی درخواست کر دی ؟ پریشان کن خبراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیپرا میں بجلی ٹیرف میں 95 پیسے فی یونٹ تک اضافے کی درخواست پر سماعت مکمل ہو گئی ہے ، چیئرمین نیپرا کا کہناتھا کہ اتھارٹی

فی الحال کسی پلیئر نے پاکستان کے ٹور سے انکار نہیں کیا، آسٹریلوی سلیکٹر - ایکسپریس اردوفی الحال کسی پلیئر نے پاکستان کے ٹور سے انکار نہیں کیا، آسٹریلوی سلیکٹر -

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ۔۔فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟مقامی مارکیٹ میں آج سونے کا ریٹ 125,851 روپے فی تولہ اور 107,900 روپے فی 10 گرام رہا۔ Kitne ka ho gea hai. Ayse he koi bhai bta day. Mujse link ni open hota 125851 per tola

سونے کی قیمت میں 350 روپے کا اضافہ07:00 PM, 24 Jan, 2022, کاروباری, کراچی: سونے کی عالمی مارکیٹ میں قیمت بڑھنے کے ساتھ مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی