ڈالر کی پرواز روکنے کیلئے ایم کیو ایم کو لانا ہو گا: فاروق ستار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈالر کی پرواز روکنے کیلئے ایم کیو ایم کو لانا ہو گا: فاروق ستار تفصیلات:DunyaUpdates DunyaNews

ایم کیو ایم پاکستان کے جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ میں دعوی کرتا ہوں یہ سال ایم کیو ایم پاکستان کا سال ہوگا، یہ ایم کیو ایم کی نشاط ثانیہ کا سال ہے، یہ ایم کیو ایم کی کامیابیوں، مستحکم ہونے کا سال ہے، ہم سب نے مل کر متحد منظم اور مستحکم ایم کیو ایم 11 جنوری کو دوبارہ متحرک کی۔

سینئر ڈپٹی کنوینر نے کہا کہ پی ٹی آئی ایک جماعت نہیں ایک فین کلب ہے، تحریک انصاف میں کارکنان نہیں نہ ہی کارکن سازی ہے، ڈسٹرکٹ ایسٹ کی جانب سے مردم شماری میں خلل ڈالا جا رہا ہے، وہاں پیپلز پارٹی کے شمار کنندگان ہماری آبادی کو لاپتہ کر رہے ہیں، اب ایم کیو ایم کا جلسہ تاریخی جلسہ ہو گا، یہ 4 جنرل ورکرز اجلاس چھوٹے ٹریلرز تھے۔

فاروق ستار نے مزید کہا کہ ڈالر کی پرواز روکنے کیلئے ایم کیو ایم کو لے کر آنا ہو گا، کراچی چلتا ہے تو پاکستان چلتا اور پلتا ہے، تیل، ڈالر کی قیمتوں اور قدر کو کم کرنا صرف کراچی کے مرہون منت ممکن ہے، اس ملک کو سیاسی اور معاشی بحران سے نکالنے کیلئے ایک مکالمے کی ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Koi or mazzaq wali bat.?

Ahahahahahahah 👏🏻

Han yae baqi kasr ap log Pura kro..... Bsdk ....

تاکہ بوری بند لاشیں اور کراچی کا جب چاہو شٹر ڈاؤن کرواو ۔ اور پاکستان کے خلاف نعرے لگاوو

یہ حرامی ابھی زندہ ہے کراچی والو اس حرامی کو قبر تک چھوڑ کر آنا ہے اسکی پارٹی سمیت ۔۔

لیں جناب نیا لطیفہ مارکیٹ میں پیش خدمت ھے ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھو

ڈالڑ کو روکنے کے لیے مفتی تقی جسیے علماء کو لقنق ھوگا۔ تم نے تو اس ملک کو تباھ کیا ھے

نکل چول جہان دیے

یہ ایک سال نشے میں دھت رہا اور اب اسکا نشہ اترا تو بیان دیا۔ لکھ لعنت تم جیسے عوامی نمائندوں پر۔ لعنتی اس جیسے سیاست دانوں نے پاکستان کا بیڑہ غرق کیا ہوا ہے

کہاں؟

Hahaha, تو لیٹ ہو گیا اے

Aanidiyo koi mazaq E

ان قاتلوں کو بوری کے لاشوں کے علاؤہ بھی کچھ کام آتا ہے

ڈالر کی بوری تیار کر لی؟

جس طرح کا چوتیاں میڈیا اسی طرح کی ان کی چوتیاں خبریں 😂

ڈالر کوئی کراچی کا مہاجر نہیں ہے جو آپ بھوری لاش بنا کر کچرے میں پہنک دے گا

فاروق ستار جتنی مرضی چھوڑ لے مگر عمران نیازی سے لمبی نہیں چھوڑ سکتا 😜

کتے کی دم

Hahahahahahahahahhaaha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ثاقب نثار، فیض حمید عمران خان کیلئے لابنگ کررہے ہیں، فضل الرحمانپی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملک میں عام انتخابات کے انعقاد کو مشکل قرار دیتے ہوئے عدلیہ کی جانب سے سوموٹو لینے کے عمل ڈیزل سور گٹر سے نکل آیا Ya Allah iss Gunah ko Pakistan 🇵🇰 sy saaf ker . Lanti mula
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مانچسٹر بم حملہ: فرائض میں ناکامی پر انٹیلیجنس چیف کی معافی - BBC News اردوبرطانیہ کی خفیہ ایجنسی ایم آئی فائیو کے سربراہ نے کہا کہ انھیں ’شدید افسوس‘ ہے کہ سکیورٹی سروس مانچسٹر ایرینا میں بم حملے کو نہیں روک سکی۔ ہمیں ان سے سیکھنے کی ضرورت ہے ۔ہم نے ابھی 100 لاشیں اٹھائی ہے ۔مجالس ہے کسی کی پوچھنے کی پاکستان میں حملے ہوتے ہی رہتے ہیں معافی کا کوی تصور ہی نہیں الٹا احسان چڑھاتے ہیں۔ 🙄😥
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چند روز اور میری جان ! - ایکسپریس اردوآج کی حکومت پی ڈی ایم اور بالخصوص ن لیگ کا بھی یہی رونا ہے کہ ہم نے تو ملک کی خاطر چلتے بیلن میں ہاتھ دیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ:گھروں میں ڈکیتیوں کے دوران خواتین سے زیادتی کرنیوالے تینوں ڈاکو ہلاکملزمان کو برآمدگی کیلئے لے جایا جا رہا تھا کہ 5 نامعلوم افراد نے چھڑانے کیلئے پولیس موبائل پر فائرنگ کی، ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے ، پولیس گڈ نیوز Well done Gujranwala otherwise they would have been bailed out next day الله خیر تے بیڑے پار
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مقامی قرضے بھی بہت بڑھ گئے، معیشت کی بحالی مشکل کام ہے، مفتاح اسماعیل - ایکسپریس اردوحکومت نے آنے سے پہلے اور میرے جانے کے بعد بڑی غلطیاں کیں، ڈار صاحب آئی ایم ایف کو آنکھیں دکھائیں اب بات کررہے ہیں Edhr pm youth qarz scheme de rha ha udhr banks MN paisy khtm ..kush smj ni aaa rahee
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان حکومت نے پٹرول کم قیمت پر بیچ کر آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی کی، مفتاح اسماعیل -عمران خان حکومت نے پٹرول کم قیمت پر بیچ کر آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی کی، مفتاح اسماعیل مزید تفصیلات: arynewsurdu جو بھی کیا عوام کیلئے اچھا کیا ہے ✌️ مجھے بھی فالو بیک دیں پلیز Hahahaha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »