امریکا کا فلسطینی گاؤں صفحہ ہستی سے مٹانے کا بیان دینے والے اسرائیلی وزیر کا بائیکاٹ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا کا فلسطینی گاؤں صفحہ ہستی سے مٹانے کا بیان دینے والے اسرائیلی وزیر کا بائیکاٹ تفصیلات:DunyaUpdates DunyaNews

عرب میڈیا کے مطابق واشنگٹن نے اسرائیلی وزیر خزانہ بیزلیل سموٹریچ کے فلسطینی گاؤں ’’حوارہ ‘‘ کو مٹانے کے متعلق ان کے انتہا پسندانہ بیانات کے بعد ان کا بائیکاٹ کردیا ہے۔

یہ قدم واشنگٹن کی جانب سے بدھ کے روز انتہائی دائیں بازو کے وزیر کے بیانات پر تنقید کے بعد سامنے آیا ہے، سموٹریچ نے اپنے بیان میں حوارہ کو مٹا ڈالنے کا مطالبہ کیا تھا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے صحافیوں کو بتایا کہ سموٹریچ کے ریمارکس گھناؤنے، غیر ذمہ دارانہ اور نفرت انگیز تھے، انہوں نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور دیگر اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ وزیر کے ان ریمارکس کی عوامی سطح پر مذمت کریں۔

نیتن یاہو کے دائیں بازو کے اتحاد میں ایک انتہائی قوم پرست سموٹریچ نے یہ ریمارکس بدھ کو مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاروں کے تشدد کے درمیان منعقد ایک کانفرنس میں دیے تھے ۔ اسرائیلی وزیر خزانہ کے اس بیان پر دنیا بھر سے شدید ردعمل کا اظہار کیا گیا اور اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ ووکر ٹرک نے بھی اسرائیلی وزیر خزانہ کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے اسے ’تشدد اور دشمنی پر اکسانے والا ایک ناقابل فہم بیان قرار دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انسانیت کے خیرخواہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا فلسطینی گاؤں صفحہ ہستی سے مٹانے کا بیان دینے والے اسرائیلی وزیر کا بائیکاٹواشنگٹن : (ویب ڈیسک ) وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ فلسطینی قصبے کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا اعلان کرنے والے اسرائیلی وزیر خزانہ کے امریکی دورے میں بائیڈن انتظامیہ کے عہدیدار اُن سے نہیں ملیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی اسرائیل کے فلسطینی گاؤں کو مٹانے کے بیانات کی شدید مذمتسعودی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب ان نسل پرستانہ، غیر ذمے دارانہ بیانات کو مکمل مسترد کرتا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’بہت چھچھورے ہیں آپ‘، صبا قمر کی سلمان سے متعلق تبصرے کی ویڈیو وائرلدو بچوں کا باپ نہیں چاہیے مجھے، اگر شادی نہ بھی ہوئی ہوتی ان کی تو بھی یہ میرے ٹائپ کا نہیں ہے: صبا قمر کا ریتھک سے متعلق بیان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اہلیہ کا گھر سے نکالنے کا الزام، نوازالدین صدیقی کا بیان بھی آگیااہلیہ کا گھر سے نکالنے کا الزام، نوازالدین صدیقی کا بیان بھی آگیا arynewsurdu مجھے بھی فالو بیک دیں پلیز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بائیڈن انتظامیہ کا شرپسند اسرائیلی وزیر سے ملنے سے انکاربائیڈن انتظامیہ کا شرپسند اسرائیلی وزیر سے ملنے سے انکار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بائیڈن انتظامیہ کا شرپسند اسرائیلی وزیر سے ملنے سے انکارامریکی دورے کے موقع پر بائیڈن انتظامیہ کے عہدے دار شرپسند اسرائیلی وزیر بیزلیل سموٹریچ سے ملاقات نہیں کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »