’بہت چھچھورے ہیں آپ‘، صبا قمر کی سلمان سے متعلق تبصرے کی ویڈیو وائرل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’بہت چھچھورے ہیں آپ‘، صبا قمر کی سلمان سے متعلق تبصرے کی ویڈیو وائرل

پاکستانی اداکارہ صبا قمر کے مقامی ٹی وی شو میں بالی وڈ اسٹارسلمان خان سے متعلق کیے گئے تبصرے کی پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔میں شرکت کی تھی جہاں میزبان نے بالی وڈ اداکاروں کی تصاویر دکھا کر ان کی رائے مانگی تھی۔شو میں سلمان خان سے متعلق تبصرہ کرتے ہوئے صبا قمر کا کہنا تھاکہ ’سلو بھیا سے بہت ڈر لگتا ہے، بہت چھچھورے ہیں آپ، کوریوگرافر کا کوئی بھی اسٹائل نہیں ہے ان میں اور کچھ اپنا ہی نکال لیتے...

ریتھک روشن کے حوالے سے ان کا کہنا تھاکہ ’دو بچوں کا باپ نہیں چاہیے مجھے، اگر شادی نہ بھی ہوئی ہوتی ان کی تو بھی یہ میرے ٹائپ کا نہیں ہے‘۔ شو میں میزبان نے عمران ہاشمی کی تصویر دکھائی جس پر اداکارہ نے کہا کہ ان کے ساتھ فلم کرنی ہے جس پر صبا قمر کہتی ہیں کہ میں نہیں چاہتی مجھے منہ کا کینسر ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ایک کام کریں ہمارے بیڈروم میں آجائیں‘، سیف علی خان فوٹوگرافرز سے چڑ گئےحال ہی میں تقریب سے واپسی پر ایک واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی Agr pic le li free MN TU gusaa q ..shame all actors ND actresses pe
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اشنا شاہ کے ولیمے کی تقریب، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرلسڈنی: (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ اور گالفر حمزہ امین کی تقریب ولیمہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جنہیں مداح بہت پسند کررہے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھاری بھرکم شیرنیاں بھاگ کر اپنی مالکن کے گلے لگ گئیںٹویٹر پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا تھا کہ دو قوی الجثہ شیرنیاں جنگلے کی طرف دوڑی چلی آرہی ہیں جہاں ایک خاتون کھڑی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اور پھر آدمی آدمی کو مارے گا - ایکسپریس اردوبہت سے جانور محض اس لیے مارے جاتے ہیں کیونکہ ان کی کھال کی عالمی فیشن انڈسٹری کو ضرورت ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بابر اعظم کیلئے جان دینے کو تیار ہوں: شان مسعودہم بہت سی خبریں دیکھتے ہیں کہ لوگ ٹیم کو ادھر سے اُدھر کرنے کی کوشش کررہے ہیں، لیکن ہمیں ذاتی طور پر کسی سے کوئی مسئلہ نہیں ہے: شان مسعود ن لیگ اپنی بزدلی کی بھاری قیمت چکاۂے گی۔ میرا پہلے دن سے ماننا تھا حکومت نیازی کی بجائے بندیالی گینگ پر توجہ دے۔ شہباز حکومت کو ناکام اور نیازی کو زندہ کرنے والی صرف بندیالی گینگ ہے اور اب حکومت کے پاس نہ وقت ہے نہ سٹریٹیجی۔ حکومت نیوٹرلز سے پوچھے اس ملک کے ساتھ اور کتنا ظلم کرو بسم اللہ Next Level of TC😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میرے پاس قمر باجوہ سے متعلق نہیں فیض حمید سے متعلق ثبوت ہیں: مریمایک لیڈر جو اسٹیبلشمنٹ کی پیداوار ہے وہ عوامی لیڈر کیسے ہو سکتا ہے: چیف آرگنائزر ن لیگ Hahahahah ay pya jey akhey vote nu izat do. 🤣🤣 باجوہ تو میرے ۔۔۔وہ ۔۔۔۔۔ہیں اور وہ ثبوت مجھ کو میرے باجوے نے دیے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »