سینئر اداکار قوی خان انتقال کرگئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سینئر اداکار قوی خان انتقال کرگئے ARYNewsUrdu QaviKhan

تفصیلات کے مطابق صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے تصدیق کی ہے کہ سینئراداکار قوی خان کینیڈا میں انتقال کرگئے۔

انہوں نے بتایا کہ قوی خان طبیعت ناسازی کے باعث کینیڈا میں زیرعلاج تھے جہاں وہ آج خالق حقیقی سے جاملے۔انیس سو چونسٹھ میں جب لاہور میں پاکستان ٹیلی وژن کا آغاز ہوا تو انہیں اس کے پہلے ڈرامے میں کام کرنے کا اعزاز حاصل ہوا۔ اس کے بعد انہوں نے لاتعداد سیریلز، سیریز اور انفرادی ڈراموں میں کام کیا۔ ان کے مشہور ڈراموں میں اندھیرا اجالا ، فشار، لاہوری گیٹ، دو قدم دور تھے، مٹھی بھر مٹی، من چلے، میرے قاتل مرے دلدار، پھر چاند پہ دستک، در شہوار، بیٹیاں، داستان نام سرفہرست ہیں۔

قوی خان پاکستان ٹیلی وژن کی پہلے اداکار تھے جنہیں صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز انہیں 14 اگست 1980 کو ملا۔ بعد ازاں انہیں ستارہ امتیاز سے بھی سرفراز کیا گیا، محمد قوی خان پی ٹی وی ایوارڈ اور ریڈیو پاکستان اور پاکستان ٹیلی وژن کے لائف اچیومنٹ ایوارڈ بھی حاصل کرچکے ہیں۔ انہوں نے کئی فلموں میں بھی کام کیا اور تین نگار ایوارڈز بھی حاصل کیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

Inna lillahe w inna alaihe rajeoon

So sad

ARYNEWSOFFICIAL اناللہ و انا الیہ راجعون

Allah pak Jannt mei ala maqam ata karen

Inalilah e wa Ina elaih e rajeoon

💔💔😔

💐

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

ARYNEWSOFFICIAL انا للہ وانا الیہ راجعون

انا للہ وانا الیہ راجعون

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

ARYNEWSOFFICIAL Inna Lilliah wa inna Eleh Rajoun may ALLAH Bless him 🙏

ARYNEWSOFFICIAL May soul rest in peace 🥲♥️

انا للہ وانا الیہ راجعون

ARYNEWSOFFICIAL إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

اناللہ واناالہ راجعون

Allah Tallah maghfirat farmay

انالله واناإليه راجعون، اك زبردست ايكتر اور اتني هي اچههـي انسان.

اناللہ واناالہ راجعون

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی وی اور فلموں کے لیجنڈ اداکار محمد قوی خان انتقال کر گئےٹی وی اور فلموں کے لیجنڈ اداکار محمد قوی خان انتقال کر گئے PDM PPP PMLN PTI Karachi Pakistan إِنَّا لِلَّـهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون Inna lillah wa ena Ellahe Rajoun
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اداکار سمیع خان سے ’تنقیدی‘ سوالات شوبز شخصیات کا کامیڈین سےمعافی کا مطالبہاداکار سمیع خان سے ’تنقیدی‘ سوالات، شوبز شخصیات کا کامیڈین سےمعافی کا مطالبہ مزید تفصیلات ⬇️ SamiKhan Criticise MomalSheikh FahadMustafa WrongNo2 Saalakhain AdnanSiddiqui ZhalaySarhadi RamshaKhan GhanaAli Instagram
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شو میں سمیع خان سے تنقیدی سوالات پر عائشہ عمر اداکار کی حمایت میں آگئیںاداکار سمیع خان حال ہی میں اداکارہ مومل خان کے ہمراہ نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شریک ہوئے تھے Please Follow Me Back Too
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شو میں سمیع خان سے تنقیدی سوالات پرعائشہ عمر منیب بٹ سمیت کئی پاکستانی اداکار حمایت میں سامنے آگئےکراچی(ویب ڈیسک)  معروف پاکستانی اداکار سمیع خان حال ہی میں اداکارہ مومل خان کے ہمراہ نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شریک ہوئے تھے جس دوران کامیڈین شیخ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ خان سپر سٹار ہیں جبکہ فیروز خان کی اداکاری کا کوئی مقابلہ نہیں کرسکتااداکارہ صاحبہکراچی(ویب ڈیسک)پاکستان فلم انڈسٹری کی ماضی کی معروف اداکارہ صاحبہ نے ماہرہ خان کو پاکستان کی سپر سٹار جبکہ فیروز خان کو بہترین اداکار  قرار دے دیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اندھے ملزم نے امیتابھ اور دھرمیندر کے گھر پر بم کی اطلاع کیوں دی؟بالی ووڈ کے سینئر اداکار امیتابھ بچن، دھرمیندر اور کھرب پتی بھارتی تاجر مکیش امبانی کے گھروں پر بم نصب کرنے کی جھوٹی دھمکی دینے والے کوپولیس نے گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »