شیلٹرہوم میں شیرخوار بچوں کی موت کیسے واقع ہوئی؟ رپورٹ میں اہم انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شیلٹرہوم میں شیرخوار بچوں کی موت کیسے واقع ہوئی؟ رپورٹ میں اہم انکشاف ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر لکھنؤ کے ایک سرکاری شیلٹر ہوم میں گزشتہ دنوں 4بچوں کی ہلاکت کے بعد تحقیقاتی کمیٹی نے رپورٹ پیش کردی جس میں عملے اور ڈاکٹر کو ہلاکت کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شیلٹر ہوم کے ڈاکٹر سدرشن سنگھ پچھلے 15 سالوں سے ہر بچے کے لئے ایک ہی مشورہ دے رہے تھے جبکہ ان بچوں کی بیماری کی علامات مختلف تھیں، اگر ڈاکٹر سنگھ نے بچوں کا صحیح علاج کیا ہوتا تو ان کی صحت یابی کا قوی امکان تھا، رپورٹ میں ڈاکٹر سنگھ کو فوری طور پر برطرف کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین نیب کا نام کس نے تجویز کیا؟ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی لاہور میں اہم ملاقات ہوئی، ملاقات میں چیئرمین نیب کے لئے 3 ناموں پر غور کیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پمز اسپتال کے طبی فضلے کی فروخت، رپورٹ میں اہم انکشافاسلام آباد کے پمز اسپتال کے طبی فضلے کی فروخت کے انکشاف کے بعد قائم کی جانے والی انکوائری کمیٹی نے رپورٹ تیار کرلی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کار میں اکیلا چھوڑنے سے 2 سالہ بچے کی موت ہوگئی فروری میں ہاٹ کار کا انتہائی نایاب واقعہواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایک دو سالہ بچہ جو امریکہ میں ایک کار میں اکیلا  رہ گیا تھا، زیادہ گرمی کی وجہ سے اس کی موت ہوگئی،  یہ واقعہ 27 فروری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہر چیز مہنگی، سال قبل 50 ہزار روپے کمانے والے کی تنخواہ 15750 روپے کم ہو گئیسال بھر پہلے 50 ہزار کمانے والے کو اب 34250 روپے میں گزارا کرنا ہے، اس میں کرایہ، کھانا پینا، اسپتال، بچوں کی اسکول فیس دینی ہے Hakikt bat hy Sehraa aap k sar b haay کچھ شرم کر لیں، ٹرکوں سے باہر آئیں اور عوام کے حقیقی مسائل پر توجہ دیں۔ CMShehbaz BBhuttoZardari MaryamNSharif MIshaqDar50 pmln_org MediaCellPPP
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی واقعآل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سو نے کا بھاؤ 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ روپے ہوگیا ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام سو نے کا بھاؤ 1372
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

'چوہدری شجاعت حسین نے عام انتخابات کی تجویز دے دی'مسلم لیگ ق کے رہنما اور وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ چوہدری سالک حسین نے ملک بھر میں عام انتخابات کے حوالے سے اہم انکشاف کیا ہے اے آر وائ کو کیسے پتہ چلا...؟؟؟؟ 😂😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »