مقامی قرضے بھی بہت بڑھ گئے، معیشت کی بحالی مشکل کام ہے، مفتاح اسماعیل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیرونی چھوڑیں اب تو مقامی قرضے بھی بہت بڑھ گئے ہیں، سابق وزیر خزانہ مزید پڑھیں: ExpressNews

سابق وفاقی وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پیٹرول مہنگا گاڑی والوں کو لگتا ہے اس کو غریب سے کوئی غرض نہیں ہے، بیرونی قرضہ چھوڑیں اب تو مقامی قرضہ بھی بہت بڑھ گیا ہے، ملکی معیشت کی بحالی مشکل کام ہے۔

مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ ای سی ایل سے نام نکلنے اور وزیر خزانہ کا قلمدان ملنے کے بعد آئی ایم ایف سے بات کرنے امریکا گیا، جہاں انہوں نے پیٹرول سمیت دیگر چیزوں کی قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ کیا۔ سابق وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے ملک میں معیشت کی بحالی کو مشکل قرار دیتے ہوئےکہا کہ 75 سال کی غلطیوں کیوجہ سے ملک اس حال کوپہنچا ہے،صوبے بڑھانے اوربرآمد بڑھانے کی ضرورت ہے اور فوج کی ہرچیز میں مداخلت کا سلسلہ ختم ہونا ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ سبسڈی کاشتکاروں کو براہ راست دینا چائیے،قرض لے کر ہم پرانے قرضے واپس کررہے ہیں، پی ٹی آئی حکومت نے پٹرول اورڈیزل سستا فروخت کر کے آئی ایم ایف معاہدہ توڑا،ہم نے اپنے اخراجات کم نہیں کئے،ایکسپورٹ اورٹیکس ٹو جی ڈی پی کو بھی بڑھانا ہوگا،جو ٹیکس نہیں دے رہا اس کو نیٹ میں لانا ہوگا،جو امیر ہے اس کو کوئی مسئلہ نہیں،غریب ابھی تک مسائل میں ہے، بیرونی قرضے چھوڑیں اب تو مقامی قرض کے چنگل میں بھی پھسنے ہوئے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Edhr pm youth qarz scheme de rha ha udhr banks MN paisy khtm ..kush smj ni aaa rahee

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مفتاح اسماعیل نے ملکی معیشت کی بحالی کو مشکل قرار دے دیاکراچی : (دنیا نیوز) سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ملکی معیشت کی بحالی کو مشکل قرار دیتے ہوئے کہا کہ معاشی صورتحال ایک سال کی غلطی نہیں 75سالوں کا خمیازہ ہے ۔ Miftah apni Islah krlo
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مفتاح اسماعیل نے ملکی معیشت کی بحالی کو مشکل قرار دے دیاکراچی میں سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان جس طرح چل رہا ہے اس طرح نہیں چل سکتا ، معیشت بحالی بہت مشکل کام ہے ، معاشی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اللّٰہ رحم کرے ملک پر بہت مشکل وقت ہے، مفتاح اسماعیلمفتاح اسماعیل نے مزید کہا کہ معاشی بحالی کے لئے قربانیاں دینی ہوں گی۔ مجھے بھی فالو بیک دیں پلیز True
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

منڈی بہاؤ الدین میں شادی میں نوٹوں کی بارش مہنگی ترین چیز لوگوں میں تقسیممنڈی بہاؤ الدین (ویب ڈیسک) منڈی بہاؤ الدین میں مقامی تاجر کی شادی کی تقریب کے دوران نوٹوں کی بارش کردی گئی، باراتیوں میں موبائل فونز بھی تقسیم کیے گئے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

منڈی بہاؤ الدین: مقامی تاجر کی شادی پر نوٹوں کی بارش، موبائل فونز تقسیممنڈی بہاؤ الدین: (دنیا نیوز) منڈی بہاؤ الدین میں مقامی تاجر کی شادی کی تقریب کے دوران نوٹوں کی بارش کر دی گئی، باراتیوں میں موبائل فونز بھی تقسیم کیے گئے۔ 70مشیروں کو شادیوں سے پیسے اکٹھے کرنے کی ڈیوٹی لگا دیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مفتاح اسماعیل کے بیان پر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے: ترجمان سندھ حکومتکراچی: (دنیا نیوز) سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ کے عہدے پر فائز رہنے والے مفتاح اسماعیل بھی ٹیکسز کے معاملات سے لاعلم ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »