مانچسٹر بم حملہ: فرائض میں ناکامی پر انٹیلیجنس چیف کی معافی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بم حملہ نہ روک سکنے پر انٹیلیجنس چیف کی معافی

برطانیہ کی خفیہ ایجنسی ایم آئی فائیو کے سربراہ نے کہا کہ انھیں ’شدید افسوس‘ ہے کہ سکیورٹی سروس مانچسٹر ایرینا میں بم حملے کو روکنے میں ناکام رہی۔

ایم آئی فائیو کے ڈائریکٹر جنرل کین میکیلم نے کہا کہ انھیں افسوس ہے کہ ایسی انٹیلیجنس حاصل نہیں کی گئی۔ انکوائری میں پتہ چلا کہ عبیدی سے متعلق دو مختلف معلومات کے بارے میں اس وقت سکیورٹی سروس نے اندازہ لگایا کہ ان معلومات کا تعلق دہشت گردی سے نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🙄😥

پاکستان میں حملے ہوتے ہی رہتے ہیں معافی کا کوی تصور ہی نہیں الٹا احسان چڑھاتے ہیں۔

ہمیں ان سے سیکھنے کی ضرورت ہے ۔ہم نے ابھی 100 لاشیں اٹھائی ہے ۔مجالس ہے کسی کی پوچھنے کی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مبینہ بیٹی کی تفصیلات کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر سماعتمبینہ بیٹی کی تفصیلات کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر سماعت ImranKhanPTI IHC AllegedDaughter DisqualifyPetition PTI ChairmanPTI PMLNGovt ECP ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan ECP_Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر سماعتعمران خان کی نااہلی کی درخواست پر سماعت مزید تفصیلات ⬇️ ImranKhanPTI IHC AllegedDaughter DisqualifyPetition PTI ChairmanPTI PMLNGovt ECP ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan ECP_Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ٹرکِ انصاف ، مریم نواز کا فواد چوہدری کی مبینہ آڈیو پر ٹوئٹلاہور : مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے فواد چوہدری کی مبینہ آڈیو پر ٹوئٹ کیا، جس میں پاکستان ٹرکِ انصاف لکھا۔ مجھے بھی فالو بیک دیں پلیز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، مختلف امور پر بات چیت - ایکسپریس اردوسول اور عسکری قیادت کے دوران ہونے والی اس ملاقات میں علاقائی اور امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت اجلاس ؛پولنگ ڈے بارے صدر مملکت اور گورنر خیبرپختونخوا سے مشاورت کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل کیا جائے گا، پولنگ ڈے بارے صدر مملکت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بالی ووڈ اداکار ارشد وارثی اور ان کی اہلیہ پر انڈین سٹاک مارکیٹ میں شیئرز کی خرید و فروخت پر پابندی - BBC News اردوبالی ووڈ اداکار ارشد وارثی اور ان کی اہلیہ سمیت درجنوں افراد کے خلاف مبینہ ہیرا پھری کے الزامات سامنے آنے پر شیئر مارکیٹ میں شرکت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ادارے کے بیان کے مطابق چار یوٹیوب چینلز پر ویڈیوز کو مصنوعی طور پر کچھ شیئرز کی قدروں کو بڑھانے کے لیے استعمال کیا گیا تھا جبکہ ارشد وارثی نے ان الزامات کی تردید کی ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »