اسد عمر اور شاہ محمود بھی رہا ہوگئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی اٹک جیل سےاور راجن پور کی جیل سے اسد عمر سمیت پی ٹی آئی کے نظر بند 83 کارکنان کو رہا کردیا گیا۔ DailyJang

وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی اٹک جیل سے اور راجن پور کی جیل سے اسد عمر سمیت پی ٹی آئی کے نظر بند 83 کارکنان کو رہا کردیا گیا۔

پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں نے جیل بھرو تحریک میں گرفتاریاں دیں تھی، لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے نظر بند تمام رہنماؤں کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔ جیل بھرو تحریک میں خود گرفتاری دینے والے تحریک انصاف کے اسد عمر سمیت 83 کارکنان کو ڈسٹرکٹ جیل راجن پور سے رہا کردیا گیا۔لاہور سے اسد عمر سمیت 25 کارکنان کو ڈسٹرکٹ جیل راجن پور منتقل کیا گیا تھا، سرگودھا سے 59 کارکنان کو ڈسٹرکٹ جیل راجن پور منتقل کیا گیا جس میں ایک کارکن کو ڈسٹرکٹ جیل ملتان منتقل کردیا گیا۔ڈسٹرکٹ جیل راجن پور میں نظر بند تحریک انصاف کے کارکنان کی رہائی کا حکم نامہ موصول ہونے کے بعد رات 12 بجے رہا کیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ محمود قریشی اور اسد عمر سمیت پی ٹی آئی کے نظر بند 83 کارکنان کو رہا کر دیا گیاگزشتہ روزلاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک میں گرفتار ہونے والے رہنماؤں کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔ اس کو کہتے ھیں پی ٹی آئ جج فوری انصاف... جج صاحبان اور کتنا ننگا ہوں گے اس پارٹی کی محبت میں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی اور اسد عمر سمیت پی ٹی آئی کے نظر بند رہنما و کارکنان رہالاہور : ( دنیا نیوز ) لاہور ہائیکورٹ کے احکامات پر پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور سیکرٹری جنرل اسد عمر سمیت پارٹی کے 83 نظر بند رہنماؤں اور کارکنان کو رہا کر دیا گیا ، سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ ، سابق صوبائی وزیر مراد راس اور سینیٹر ولید اقبال بھی رہائی پانے والوں میں شامل ہیں۔ شاہ صاحب کہاں سے آئے ہوں۔ یہ حج کر کہہ آیا ہے کیا ہار تو ایسے پہنائے گئے ہیں 🤔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسد عمر، شاہ محمود سمیت پی ٹی آئی کے تمام نظر بند کارکنان جیلوں سے رہا - ایکسپریس اردوعدالتی حکم پر جیل سے رہا ہونے والوں میں فیاض الحسن چوہان، زلفی بخاری، شاہ محمود قریشی سمیت 83 کارکنان شامل ہیں الحمداللہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

زلفی بخاری، فیاض الحسن چوہان کو جیل سے رہا کردیا گیاپاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں زلفی بخاری اور فیاض الحسن چوہان کو شاہ پور جیل سے رہا کر دیا گیا۔ DailyJang Rehearsal for what......?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حریم شاہ کی شرمناک ویڈیوز لیک ہونے کے بعد مفتی عبدالقوی بھی میدان میں آگئےملتان (ویب ڈیسک) ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مفتی عبدالقوی صاحب کا ردعمل بھی آگیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ تنخواہ اور الاؤنسز سے دستبرداروفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے تنخواہ اور الاؤنسز لینے سے منع کردیا اور اس سے دستبردار ہوگئے۔ اچھا قدم
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »